آج سمجھ آئ ہے عمران خان کیوں جیل میں ہے آج پاکستان کےٹی وی چینل پر ہمارےپیارے رسول پاک کے خاکےدیکھائے گئے میرا اک سوال ہے یہ میڈیا کس کے کنٹرول میں ہے ؟؟
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
ہر اس دلال کے منہ پر تھوکیں جن کو فورسز کی چلتی گولیاں نظر نہیں آرہی ، ان دلوں میں غیرت اور انسانیت ختم ہو چکی ہے ، یہی فورسز جب ان دلوں کے گھروں میں بھی گھسیں گی تو یہ دلال تب بھی غیرت نہیں کھائیں گے ۔۔
یہ دلے انسانیت کے دشمن ہیں ، یہ دلے یزیدی پیروکار ہیں جہاں نظر آئیں تھوکیں ان کے منہ پر ۔۔۔
آزاد کشمیر آزاد نہیں ہے پابند ہے، بھارت جو ظلم کر رہا ہے وہ تو کافر ہے تم تو مسلمان تھے
تم بھی وہیں کر رہے ہو سیدھی گولیاں مار رہے ہو میڈیا بند کیا ہوا ہے آواز پر پابندی لگائی ہے
شوکت نواز میر
کشمیر میں 26 نومبر کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق
کشمیر میں وہی کیا گیا جو چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں کیا گیا تھا۔ کشمیر لہو لہولہان کر ڈالا۔ چار سو سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات آرہی ہیں کہ رولاکوٹ میں رینجرز اہلکاروں نے عوام پر سیدھی گولیاں برسائ ہیں سینکڑوں لوگ زخمی اور درجنوں شہید ہو چکے ہیں ۔۔
خدا ان یزیدی فورسز سے کشمیر اور پاکستانی عوام کو محفوظ رکھے