2018 میں سیاسی انجینرنگ کی پیداوار ڈاکو راج 4 سال ملکی وسائل کو بے دریغ لوٹتے رھے اور ملک کو اندھیروں میں دھکیل گئے الحَمْد للهْ آج پنجاب سے ڈاکو راج کی باقیات سے جان چھوٹ گئی
#PinkyDakuByeBye
دس دن میں @MaryamNSharif کی پاکستان واپسی اور ملک گیر دورے پارٹی کی تنظیم نو مسلم لیگ ن اور پاکستانی سیاست کا نیا دور @MaryamNSharif بطور چیف آرگنائزر ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت @pmln_org کی فیصلہ ساز قوت کا کردار ادا کرنے جارہی ہیں
پولنگ ایجنٹ مقرر نہ کر کے حکومت نے اپنی بدنیتی اور بد دیانتی ثابت کر دی ہے۔
رات کے اندھیرے میں اسمبلی قوائد اور آیئن پر شبخون مارا گیا ہے۔
دھوکے سے اسمبلی کارروائی شروع کر کے جعلی گنتی کی گئی۔
اس بدترین دھاندلی کے خلاف آئینی اور قانونی آپشن استعمال کئے جائیں گے۔
نون لیگ ساری دنیا سے مانگ تانگ کر پیسے لائے گی پھر وہ پیسے کچھ فوج اور باقی پنجاب ، کے پی ، گلگت بلتستان ، کشمیر میں قائم پی ٹی آئی کی حکومت کو دے گی جو ان پیسوں سے نیازی کا سوشل میڈیا سیل چلائیں گے اور نون کی سیاست کا سوشل میڈیا پر پوسٹ مارٹم کریں گے
یہ ہے نون کی کل سیاست
افسوس اعتماد کی ووٹنگ ٹوئٹر پہ نہیں ہونی،اگر واقعی 187 نمبر جنات کے علاوہ موجود ہیں تو ووٹنگ کروا نا،یہاں بڑھکیں مارنے سے کچھ نہیں ہونا،آپ نے تو 11 سے پہلے بھی ووٹنگ کروانے کی پھڑ ماری تھی #اعتماد_کا_ووٹ_لو