جو فکر اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں کیا جائے اس سے دل میں حیا پیدا ہوتی ہے۔
شمس العارفین
ص نمبر 92
https://t.co/OoM58A3mWC
https://t.co/H5ee2yK8Z1
#SayingsOfSultanBahoo
ہاں واقعی جس نے برائی اختیار کی اور اس کے گناہوں نے اس کو ہر طرف سے گھیر لیا تو وہی لوگ دوزخی ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
(سورۃ البقرہ، آیت : 81)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
#Quran#AyatQuran#Quranrecitation#islamicpost#Allah
بدچہ باشد سرکش آتش عمل
شیخ کہ بود عین دریائے ازل
بد کیا ہوتا ہے؟ سرکش آتشیں عمل والا، شیخ کون ہوتا ہے؟ بعینہ ازلی دریا۔
مثنوی مولانا روم، ص 335 دفتر دوم
حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/iBarWv0Jyd
یہ نکتہ پہلے سکھایا گیا کس امت کو؟
وصال مصطفویِ، افتراقِ بولہبی
نہیں وجود حدود و ثغور سے اس کا
محمد عربی (ﷺ) سے ہے عالم عربی
(ضربِ کلیم)
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#ZarbEKalim#MiraculousBlow
https://t.co/07lrxGShyY
And We did not send any messenger, but to be obeyed by the command of Allah.
اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے۔
(سورۃ النساء، آیت : 64)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
#Quran#AyatQuran#Quranrecitation#islamic
تو جان لے کہ شیطان لعین تیرا اور تیرے باپ حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کا دشمن ہے، تو اس کے ساتھ کس طرح مانوس رہ سکتا ہے اور تو اس کی بات کو کس طرح قبول کر سکتا ہے، حالانکہ تیرے اور اس کے درمیان پرانی عداوت و دشمنی ہے۔
الفتح الربانی، ص 27
سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ
Monthly Mirrat ul Arifeen International Lahore
July 2026 Edition
For more please visit the website:
https://t.co/wMgEGUV2K7
#MirratulArifeenInternational
نسلوں کے درمیان بڑھتی خلیج:
Gen X، Millennials، Gen Z اور Alpha کا مکالمہ
ثقافتی تنوع اور عالمی امن: کیا مکالمہ ہی واحد حل ہے؟
اختلاف سے مفاہمت تک: وہ مکالمے جنہوں نے تاریخ بدل دی
علم، تہذیب اور بین الثقافتی مکالمے کی روایت
مکمل لیکچر کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/LenErPQvVf
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے
"مومن مومن کا آئینہ ہے"
یہاں مومن اول سے مراد مومن بندے کا دل ہے اور مومن ثانی سے مراد ذاتِ حق تعالیٰ ہے۔
سرالاسرار، ص 55
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani#SirUlAsrar#TheSecreteOfTheSecretes
The one, whose leader is exalted Prophet (ﷺ) and who becomes favourite in court of Prophet (ﷺ), is honoured with Divine-sight.
جس کےپیشوا
حضرت محمد مصطفےٰﷺہو جائیں او وہ بارگاہِ نبوی میں منظور ہو جائے تووہ لقائے الٰہی سے مشرف ہو جاتا ہے -
نورالہدیٰ، ص : 515
ہرکه خواہد معرفت قرب از اِلٰه
وقتِ خواندن با تصوّر کن نگاه
جس کی طلب قرب اللّهُ حضوری ہو اُسے چاہیے کہ وہ دعوتِ تصورِ اسم اللّهُ ذات پڑھتے وقت رازِ کن کو مدّ نظر رکھے۔
امیر الکونین، ص 416، 417
از حضرت سخی سلطان باھو رح
#RumiBahooIqbal#AmeerUlKonain#TheRulerofWorlds
جب حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام دن کے وقت غار سے باہر نکلتے تو انہوں نے کسی چیز کی طرف التفات(التفات کے معنی توجہ، پرواہ، لحاظ، مہربانی اور محبت کے ہیں۔)
نہیں کیا حالانکہ دن کی روشنی میں بیشتر برہان دلائل رونما ہوتے ہیں.
صاحب لولاک
ص107
#SayingsOfSultanBahoo