قوم کے نام آخری پیغام 🚨
گرفتاری سے عمران خان نے قوم کو مخاطب کرکے کہا تھا، جب تک یہ پیغام آپ تک پہنچے گا مجھے یہ گرفتار کر چکے ہوں گے اور میں جیل میں ہوں گا
دنیا عمران خان کو پکار رہی ہے سابق کرکٹرز سے اہلِ علم تک اور فلسطین کے بچوں تک دنیا بھر سے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں۔ ترک شاعر @turgayEvren1 کا نغمہ پوری دنیا میں گونج رہا ہے، اُس عمران خان کی آزادی کے لئے جس کی آواز غزہ، کشمیر اور انصاف کی ہر جدوجہدِ میں اہم ہے۔
"دنیا کو عمران خان کی ضرورت ہے
آپ سلاخوں کے پیچھے کیوں ہیں؟"
یہ محض ایک اپیل نہیں ایک تحریک ہے
#WhatAreTheyHiding
The children of Palestine are crying out for Imran Khan
A powerful song by Turkish poet @TurgayEvren1 echoes globally , demanding freedom for a leader who is a voice for Gaza, Kashmir and many justice seeking countries
At this crucial time of blatant domination by power hungry oppressors, Imran Khan has been deliberately put behind bars.
Join now, this is a movement gaining momentum. The world is watching, and listening.
Vid Cred: @MajidNext
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
مجھے یاد ہے پولیس آگئی ٹرک لے کے یہ چشمہ لگا کر بیٹھا رہا 😂
میں عمران خان کو پسند نہیں کرتا لیکن ماننا پڑے گا وہ بہادر ہے دلیر ہے
دشمن بھی تعریف کرتے اور پریشان ہوتے کتنا بہادر ہے خان۔۔❤️
شایان علی اُس ہوٹل پہنچ گئے ہیں جہاں شہباز شریف اور پاکستانی وفد موجود ہے تاکہ عمران خان کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بدسلوکی کا معاملہ اٹھایا جا سکے۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
بریکنگ نیوز 🚨
ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو جاری
ڈاکٹر عاصم کا اُن ڈاکٹروں سے بات ہوگئی جن ڈاکٹرز نے کل عمران خان کا معائنہ کیا تھا, ان ڈاکٹروں کے مطابق عمران خان کافی improve کرچکے ہیں
🛑لیکن میں اسکو accept یا deny نہیں کرسکتا جب تک میں خود عمران خان کو دیکھ نہیں لیتا اور چیک نہیں کرتا
میرا ریکوسٹ کرتا ہوں حکومت سے کہ مجھے اور میرے ساتھ ڈاکٹروں کو عمران خان کی چیک آپ کرنے دیں!!
اب ہر ایک کو اپنے علاقے کے عہدیداروں سے ایسے ہی کھل کر بات کرنا ہو گی جیسے اس نوجوان نے رحیم یار خان کے صدر رئیس محبوب کی ستھن سرعام اتاری۔
تبھی ان لوگوں کو شرم آئیگی
Breaking News 🚨
راجن پور میں قومی شاہراھ کو بند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
انشاللہ ہم اس شاہراھ کو بند کر دیں گے رابطہ نمبر
03371649898
اس طرح کی نیوز کو لازمی ہر طرف شئیر کریں 👆🏻