*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَ��َحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
یااللہ تعلٰی
جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچا
عزت والا کشادہ رزق دنیا وآخرت کی تمام نعمتیں اور کامیابیاں عطا فرما
اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما
آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ