میرا چہرہ تمہاری ہتھیلیوں کی حرارت محسوس کیے بغیر ہڈیوں کے ڈھانچے میں بدل جائے گا
اس محرومیت کا دکھ میرے ڈھانچے میں تا ابد رہے گا ،
میرا یہ دکھ سمجھتے ہو نا
#قومی_زبان
@Salenophile1995 👌👌👌👌بہت خوب
🌵🌴🌵
✴️تمہارے لمس کو خود میں اتار سکتا ہوں
میں اپنے آپ کو یوں بھی سنوار سکتا ہوں
✴️مرے خیال کی طاقت سے تم نہیں واقف
زمین پر میں فلک بھی اتار سکتا ہوں
✴️اگر جو اذن محبت مجھے ملے صائمؔ
میں روم روم ترا بھی نکھار سکتا ہوں
#قومی_زبان
🌵🌴🌵
صائم جی
ہم نے چاہا تھا سکون کی چادر اوڑھ لیں پر نصیب میں منافق وعدوں کی راتیں تھیں جو ہاتھ تھام کر چلنے کا کہتا تھا اسی کے ہاتھ میں چھپی خنجر کی باتیں تھیں
@Salenophile1995
ہم نے چاہا تھا سکون کی چادر اوڑھ لیں پر نصیب میں منافق وعدوں کی راتیں تھیں جو ہاتھ تھام کر چلنے کا کہتا تھا اسی کے ہاتھ میں چھپی خنجر کی باتیں تھیں
@Salenophile1995