@PTIofficial ابہے آپ رونا رو رہے ہو، کہ کارکنوں کو لاپتہ کیا جا رہا ہے۔ان کہ گھروں میں گھسے جا رہے ہیں۔۔
آپ کی دؤرِ میں کتنے سندھی بلوچ لاپتا کئی گئی، ان کو مسخ شدہ لاشیں پہینکے گئی آپ کو کچہ پتا ہے۔۔۔
تاریخ آپ کو سب کچھ دکھا رہے ہے، اور موقعا دیا ہے کہ مظلوم قوموں کو تسلیم کریں۔۔
@PTIofficial آپ کو شاید آج احساس ہوا ہو کے بلوچ اور سندھی اس فوجی ریاست کہ خلاف کیوں ہیں۔۔
اگر آپ تاریخ میں زندہ رہنا چاہتے ہیں تو غلام قوموں کا ساتھ دیں۔۔۔
@ShahzadShafi007 یہ بکواس کر رہا ہے۔ سیہون میں تین ATM موجود ہیں۔ اگر یہ وہاں سے مورو گیا تو پہلے دادو آتا ہے، جو ضلعی ہیڈکوارٹر ہے، وہاں درجنوں ATM موجود ہیں۔ لیکن افسوس کہ ان بھانڈ میراثیوں کو طنز کرنے کے لئے بھی جھوٹ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔
پتہ نہیں سندھ پر بھونکنے کے باوجود یہ یہاں پر آتے ہی
آفتاب اقبال جیسے شاونسٹ اور بد نسل شخص کے پاس سندھ اور سندھ کے لوگوں کی تضحیک اور فیک نیوز پھیلانے کے جرم میں کیس ہونا چاہیئے
پنجابی اردو میڈیا پاکستان کا لعنتی ترین میڈیا ہے
اول تو سیہون ایک مکمل شہر ہے جہاں کئی بنک اور اے ٹی ایم موجود ہیں ، دوسرا سیہون کے قریبی ترین شہروں میں دادو پہلے آتا ہے جو کہ انڈس ہائی وے پر موجود اور مورو شہر نیشل ہائی وے پر ہے
دوسرا یہ بھانڈ نما ذلیل شخص جس قسم کا وہاں کے مقامیوں کا گیٹ اپ بتا رہا ہے وہاں ہرگز کوئی کلہاڑیاں لے کر نہیں پھرتا اور پھر سب سے بڑا جھوٹ ٹرانسپورٹ کا کہ وہاں کیکڑا چلتا ہے اس حرامزادے کو علم ہی نہیں کہ کیکڑا تھرپارکر اور بھارتی راجھستان کے مخصوص علاقے میں چلتا ہے
Pak looting Sindh's economic resources, mineral reserves, national wealth, rivers, seas, & altering demography. Political workers of Sindh including journalists writers, poets & human rights activists being enforcedly disappeared by ISI (State agencies), their voices are being silenced: Sajjid Shar, Vice Chairman, Jeay Sindh Muttahida Mahaz at UNHRC
we call upon the international community to monitor situation in Sindh closely & take necessary actions to address concerns of Sindhi Nation. It's essential that voices of Sindhis be heard & their human rights are protected: Sajjid Shar, Vice Chairman, Jeay Sindh Muttahida Mahaz at UNHRC
Geneva, Switzerland | The people of Sindh in Pakistan suffering from worst form of slavery, humiliation, political oppression, and economic exploitation for past 75 years. Pak treating Sindh as a colony & deprived people of their homeland, culture, language, & political freedom: Sajjid Shar, Vice Chairman, Jeay Sindh Muttahida Mahaz at UNHRC
کل رات کیپیٹل ٹاک میں سندھ کے لاپتہ افراد کا مسلئہ اجاگر ہونے کے بعد سی ٹی ڈی نے اصغر جمالی کو کراچی کی ایک عدالت میں پیش کر دیا لیکن سکھر سے سندھ سبھا کے خادم حسین کو آج صبح اُٹھا لیا پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت انسانی حقوق کے تحفظ اور قانون کی بالا دستی میں ناکام نظر آتی ہے