آج واٹس ایپ کے شرائط و ضوابط والا صفحہ دیکھنے کو ملا، واٹس ایپ نے اپنی شرائط و ضوابط میں تبدیلی کی ہے، کہا جارہا ہے کہ 8 تاریخ تک ان شرائط کو ماننا ہوگا، بصورت دیگر واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا جائے گا، ان شرائط و ضوابط کی تفصیلات یوٹیوب کی اس ویڈیو میں
https://t.co/Dvv7i71Sff
During COVID-19, Modi Govt has credited ₹4300 crore in the bank accounts of our poor people of Tamil Nadu.
• Approx 108.93 crore Kgs of food-grains & 3.33 crore kgs of pulses have been distributed.
• About ₹917 crore transferred to 1.83 crore Mahila Jan Dhan accounts in TN.
15 جولائی - تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جانے والا ایک دن
جب ترک قوم نے سڑکوں پر نکل کر، ٹینکوں کے سامنے لیٹ کر اور اپنی جانیں قربان کرکے فوجی بغاوت ناکام بنا دی تھی
#July15#15Temmuz#NeverForget
بریکنگ نیوز-آیا صوفیا اب مسجد ہوگی
ترکی کی اعلی عدالت نےمتفقہ طور پر 1935میں اتاترک کابینہ کا آیاصوفیا کو میوزیم میں تبدیل کرنےکا فیصلہ منسوخ کردیا۔ آیاصوفیا اب سلطان فاتح کےفرمان کےمطابق مسجد ہوگی
صدر ایردوان نےکہاتھاکہ آیاصوفیا مسجد ہے، حیثیت کی بحالی کےلیے قانونی کارروائی ہوگی
بڑی خبر
ترکی نے موبائل ائیر ڈیفنس سسٹم بنا لیا۔ اسے فضا، زمین اور سمندر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سنگور (SunGur) نامی اس سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ترکی کی دفاعی صنعت نے شام اور لیبیا میں دنیا کو حیران کیا ہے۔ اس سسٹم کے کامیاب تجربے سے ترکی کو واضح برتری حاصل ہو گئی ہے
. Dr. Arti Chandani's communal statement attracts stern criminal action against her for spreading hatred and communal poison.
We demand Gov't #ArrestDrArtiChandani
منزل پانے کا یقین نہ ہو تو وہ سامنے ہوکر بھی نظر نہیں آتی،۔
ہمارے “یقین”کا ہونا ہی ہماری آدھی کامیابی ہے. یقین رکھیے خود پر اور اپنے حوصلوں پر تو کامیابی لازم ہے.
@SalimMolapiya1
مسلمانوں اگر اسی طرح مسلم نوجوانوں کے قتل اور بے جا الزامات میں گرفتاریوں پر خاموش رہے تو کل تمہارے قتل پر بھی کوئی انصاف کی آواز نہیں اٹھائے گا اور تم صرف جنازے ڈھوتے رہے گے۔
#JusticeForMohsin
2 جون 2014 کو پونہ میں محسن شیخ نام کے سافٹ ویئر انجینئر کا فرقہ پرست عناصر نے سوشل میڈیا پر پھیلی جھوٹی خبروں کا سہارا لے کر بے قصور نوجوان کی پہلی مابلنچنگ کی گئی تھی جسکی فیملی کو 6 سال سے انصاف نہیں ملا،
#JusticeForMohsin
اگر انصاف نہیں تو امن بھی نہیں..بالفاظ دیگر اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو..
نوٹ :امن کا ٹھیکیدار امن کا متلاشی ہے.
اس حادثہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ مغربی معاشرہ انسانی اقدار سے بے بہرہ ہے.
بہت سے اُردوداں ٹویٹر چلاتے ہیں لیکن ابھی تک ایک دوسرے سے نہی جڑے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اردو جاننے اپنی id مجھے ارسال کریں میں لسٹ بنا رہا ہوں
وہ لسٹ آپ تک بھی پہنچے گی سبھی لسٹ میں شامل شدہ ایک دوسرے کو فولو کرنا
سب کے فالوور بڑھیں گے اور آپسی اجنبیت ختم ہوگی
@AbdulWahid786t
ریٹویٹ
@SalimMolapiya1 ہندوستان غلامی کی زندگی جی رہا تھا آزادی دلانے والا یہی دارالعلوم کے خدام ہیں اب ایسا محسوس ہورہا آۓ دن پھر ہندوستان غلامی کی طرف چلا ہے پھر سے یہی دارالعلوم کے خدام ہی آزادی دلاۓگے اللہ ہمیں ہمت بہادری حوصلہ تدابیر دوراندیشی اور فراست سے سرشار کرے آمین
ہماری تعلیم کا مقصد ایسے نوجوان تیار کرنا ہے جو رنگ و نسل کے لحاظ سے ہندوستانی ہوں لیکن دل و دماغ کے لحاظ سے اسلامی ہوں : حجۃ الاسلام مولانا قاسم نانوتوی رح
#ThankYouDarulUloomDBD
Darul Uloom Deoband, is today a renowned religious and academic center in the Islamic world. In the sub-continent it is the largest institution for the dissemination and propagation of Islam and the biggest headspring of education in the Islamic sciences.
#ThankYouDarulUloomDBD