@ImdadSoomro6 آپ #ppp کو کیسے بیل آؤٹ کریں گے #سندہ اور #بلوچستان میں صوبائی حکومت pp کی #KPK گورنر pp کا، بلوچ مزاحمت ہو یا سندہ میں کینالز کے اشو پر احتجاج سارے معاملات صوبائی حکومت کو حل کرنے ہیں موجودہ صورتحال میں pp اور اسے لانے والے Looser ہیں ن لیگ تو پنجاب میں چین سے بانسری بجا رہی ہے
علی امین گنڈا پور سے حکومت ، اپوزیشن، صحافی حتی کہ تحریک انصاف والے بھی اس وقت ایک ہی بات پوچھ رہے ہیں۔
او، چن کتھاں گزاری آئی رات وے؟
میڈا جی دلیلاں دے وات وے ہو