عمران خان کے نزدیک پہلے سپر پاور صرف اللّٰہ تھا
آج سپر پاور امریکہ ہو گیا
آج روس کا دورہ کرنے پر بھی ندامت ہو رہی
خان صاحب نے پہلے سکول کالجز کے طلبا کے کچے ذہنوں میں فوج کے خلاف نفرتیں پیدا کی اب کہتے میں سب بھول چکا ہوں
@FrontlineKamran
“ یہ جو جیو گروپ ہے یہ اس ملک میں صرف پراپیگنڈہ کرتا ہے “
خان صاحب یاد ہے جب آپ کے ساتھ نہ شاہ محمود قریشی تھے نہ اسد عمر تھے نہ فواد تھے ، آپ اسمبلی میں اپنی پارٹی کے اکیلے ایم این اے تھے تو آپ خود مجھے فون کرتے تھے کہ فلاں ایشو پر کیپیٹل ٹاک میں بلا لو، اسوقت جیو بہت اچھا تھا