ناظرین!
اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، سعودی عرب، کویت، قطر، بحرین سمیت تمام خلیجی ممالک، یورپ میں برطانیہ اور بالخصوص لندن سے عمران ریاض کو لعنتیں پڑنے کا وقت ہوگیا ہے۔
آپ بھی یہ کلپ اپنے عمرانڈو دوستوں سے شئیر کریں اور اس کار خیر میں حصہ ڈالیں
پاکستان سرینا ہوٹل کا بل خود دے گا یا اسے بھی امریکہ یا ایران بھیجے گا؟
بھارتی میزبان
ہم نے گزشتہ سال جو آپ کے طیارے گرائے ہیں ،اس سے ہماری مارکیٹ بہت اچھی ہوگئی ہے ،ہم مزید طیارے بیچ کر بل کلئیر کرلیں گے 😂
حیدر حیات خان
@Asmatcomrade چلیں بھائی مجھے تو دو فٹ اللہ نے بنایا ہے
لیکن کم از کم اللہ نے مجھے عقل بھی دی ہے اور شعور بھی دیا ہے
میرے خیال میں پٹھانوں کو جتنا نقصان آپ لوگو کی بونگیاں مارنے نے دیا ہے
شاید اتنا کسی نے نہ دیا ہو
اللہ تعالی سب پر رحم فرمائے آمین
پوری دنیا میں ترک قوم اور ترک جمہوریہ کی سب سے پرانی اور سب سے مضبوط دوستی پاکستان کے ساتھ ہے جو مشکل وقت میں ہمیشہ ساتھ دے گا،اسی لیے پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے ہمارے دل میں ایک خاص محبت ہے اور ہر ترک شہری کو اس محبت کی قدر بہت اچھے سے سمجھنی چاہیے۔ ترک تجزیہ کار
پاکستان چوہدری بنا ہوا ہے اور عالمی سمجھوتے کروا رہا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ عاصم منیر سے بات کر رہے ہیں، ان کی دعوتیں کر رہے ہیں
مودی کو آج کوئی سنجیدہ نہیں لیتا، ہم نے چین سے آگے بڑھنا تھا مگر پاکستان سے بھی پیچھے ہو گئے ہیں
جس کمرے میں بھارت کو ہونا چاہیے تھا، اس گھر کے گیٹ سے بھی ہم باہر ہیں
کانگریس پارٹی کے رہنما پون کھیرا مودی کو آئینہ دکھاتے ہوئے