مجھے معلوم ہے کہ اس سوال کے بعد میرے خلاف دوبارہ کمپین شروع ہوجائے گی مگر عمران ریاض پچھلے پانچ سال کی آمدن اور ٹیکس کی تفصیلات پبلک کردے اور ثابت کردے کہ وہ اثاثے چھپائے بغیر اس ملک کا ذمہ دار ٹیکس پئیر ہے، میں اعلان کررہا ہوں کہ اسکے بعد اس پر کوئی تنقید نہیں کرونگا۔
@naeemsh89413695@saifullahawan40 غدار تم جیسے گھٹیا کہنے لگ گئے تو کیا ہی بات ہے قوم مہنگائی غربت نے ماردیا ہے تم لوگ اس میں خوش ہو آواز اٹھاؤ تو غدار ہیں لعنت