Here are 5 things to think about this October 🍂👇
1. The clocks go back one hour at 2am on October 25.⏰
2. Free flu vaccines are available for many eligible people from 1 October. Check if you’re eligible and book your appointment if needed. 🦠
3. If you need to complete a Self Assessment tax return for the first time, make sure you register by 5 October. 💻
4. As temperatures start to fall, check whether you’re eligible for support with your energy bills.🧣
5. Check guidance on fireworks ahead of Diwali, Halloween and Bonfire Night. 🎆
کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔
کیا یہ اصل وڈیو ہے؟ اگر یہ اصل ہے، اور لوگ اس علاقے میں اس طرح سے پتھراؤ کر رہے ہیں تو GHQ کو اس صورتحال پہ بہت تحمل سے غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے! جنگ وجدل نے ان جذبات پہ قابو نہیں پایا جا سکتا!
"ہماری جماعت کو 8 فروری، 2024 الیکشن میں ووٹ نہیں پڑا۔ ہمیں تیسرے، چوتھے نمبر سے اٹھا کر پہلے نمبر پر لایا گیا" -
جاوید لطیف کا یہ اعترافی بیان مریم نواز کے جھوٹ پکڑنے کیلئے کافی ہے۔ 👏👏👏
INCREDIBLY COOL gift from an awesome fan - a vintage wrestling magazine with my grandfather on the cover.
As you see by his pictures, my grandfather, High Chief Peter Maivia was the inspiration behind my character MAUI from MOANA.
Thank you Steven
I got the best fans in the world!!!
#MoanaGlobalTour
لاہور ائیرپورٹ پر ایف آئی اے افسر کے ساتھ اُلجھنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد میری جانب سے معافی اور وضاحت کی ویڈیو۔۔۔ لیکن ویڈیو سُنے بغیر کوئی رائے قائم کیجئے گا۔