*آج کل کی حقیقت یہ ہے 💥کہ 💫لوگ آپ کی خاموشی کو کمزوری اور آپ کی🩷🌺 مصروفیت کو غرور💖 سمجھ لیتے ہیں اس لیے ہر کسی کو وضاحت دینے کے بجائے اپنے سکون کو ترجیح دیں*❤️🫠
اختلاف راۓ آپ کا حق ہے پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ سامنے والے کی راۓ کو پیروں تلے کچل دیں ، صاحب عزت لوگ دوسروں کی راۓ کا احترام کرتے ہیں 🙂
🌼
#FreeImranKhan#ناحق_قید_کے_3سال@TeamiPians
پوسٹ 1
بھائیوں اور بہنوں! آج جب آزمائش کا وقت آیا تو کچھ لوگ چھپ گئے، کچھ نے سمجھوتہ کر لیا، مگر ایک بہادر خاتون سڑک پر اتری۔ علیمہ خان نے ثابت کر دیا کہ قیادت کا مطلب بزدلی نہیں، بلکہ جرأت اور وفاداری ہے۔ #بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان@Legacy_Leavers_
انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان جاتا ہے
بلندیوں پہ کھڑے لوگ ہوا سے نہیں ڈرتے،
جو حق پہ چل پڑیں، وہ زمانے سے نہیں ڈرتے۔"
@TeamiPians#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
اللہ ہمارے غموں اور پریشانیوں کو سمجھتا ہے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے مایوس کبھی نہ ہونا، جنکے لیے مشکلات زیادہ ہوتی ہیں انکے لیے رب کی محبت اور انعام بھی زیادہ ہوتے ہیں ہمیشہ امید اور بھروسہ رکھنا کیونکہ اللہ ہمارے صبر اور ایمان کو آزما کر ہی ہمیں بہترین انعام اور اپنے فض
#May9th_FalseFlag op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation and let the law take its course.
تمہارا یہ کرپٹ نظام ہر روز ننگا ہو رہا ہے جہاں جرائم پیشہ اور اشرافیہ کی راکھیلوں کے لیے قانون گھر کی لونڈی بن جائے اور قوم کی عزت دار ماؤں بہنوں کے لیے قانون الگ ھو تو اس ملک میں امن نہیں بلکہ ایسی ہی حالت ھوتی ہے جیسے آج کل اس ملک کے آئین میں ہے
@TeamiPians#FreeImranKhan
عاصم منیر نے عمران خان کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے تمام انتظامات مکمل کر لئے تھے، لاہور کا انتخاب شریف خاندان کی سیاسی لاش کو کندھا دینے کے لئے کیا گیا، لاہور میں ایسا ظلم اور بربریت مریم صفدر کو مسلط کرنے کے لئے کیا گیا۔
#مئی9_یوم_جبر