اپنے بھائی کے حق کے لیے آواز اٹھانا موروثیت نہیں بلکہ علی محمد خان جیسے بے شرم ٹاؤٹوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو عمران کے ووٹ پر عہدے مراعات لے کر چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ گئے ۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
اپنے بھائی کے حق کے لیے آواز اٹھانا موروثیت نہیں بلکہ علی محمد خان جیسے بے شرم ٹاؤٹوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو عمران کے ووٹ پر عہدے مراعات لے کر چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ گئے ۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
عمران خان کی ہمت اور استقامت نے اور ان کی بہنوں کی استقامت نے پوری قوم کو بھی یہ پیغام دیا ہوا ہے کہ اپنے حق کے لئے لڑنا پڑتا ہے اور جو لڑتے ہیں وہ کبھی مایوس نہیں ہوا کرتے-
اس لئے اپنے حق کے لئے سٹریٹ موومنٹ کی تیاریاں جاری رکھیں-
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
یہ جو لوگ سمجھتے ہیں آپ کو برا بھلا کہ کر آپ کو انسان زلیل کرسکتا ہے کوئی انسان کسی دوسرے انسان کو ذلیل نہیں کرسکتا
کیونکہ عزت دینے والا اللہ ہے اور اللہ نے عزت اپنے ہاتھ میں رکھی ہے
عمران خان ❤️
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت نمرود کی ہوتی ہے،
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت فرعون کی ہوتی ہے،
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت یزید کی ہوتی ہے،
اب عوام فیصلہ کریں کہ انہوں نے نمرودی، فرعونی اور یزید کی حکومت میں رہنا ہے یا ان کی ظالم حکومت گرانی ہے،
قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
نو مئی کا ڈرامہ کیسے رچایا گیا کیسے عاصم منیر نے اپنے ہی کور کمانڈر کی جان خطرے میں ڈال کا اپنے سیاسی عزائم کی تکمیل کی عاصم منیر اور شریف خاندان نے لندن پلان کی تکمیل کے لیے ایسی گھناؤنی سازش رچائی جو کسی بھی طور پر وطن سے غداری سے کم نہ تھی
9 مئی کا واقعہ مجھے لگتا ہے کہ مکمل طور پر پری پلان تھا۔
وہاں کچھ لوگ اکسا رہے تھے کہ ہمیں کور کمانڈر ہاؤس کی طرف جانا چاہیے۔ میں نے وہاں جو سب سے اہم چیز نوٹ کی، وہ یہ تھی کہ جو ورکرز تھے، ان کو کسی چیز کا علم نہیں تھا۔ وہ صرف روڈ بلاک کرنے اور نعرے بازی کرنے کے لیے موجود تھے۔
جو لوگ کور کمانڈر ہاؤس کی طرف اکسا رہے تھے، وہ ورکرز سے بالکل ہٹ کر تھے۔ ان کی باڈی لینگویج اور ان کا فزیکل اپیئرنس بالکل مختلف تھا۔
تو مجھے تھوڑی سی تشویش ہوئی کہ کیا کرنا چاہیے، پھر میں فوراً کور کمانڈر ہاؤس پہنچا۔
انہوں نے جو ڈنڈے پکڑے ہوئے تھے، وہ وہی تھے جو پولیس کے پاس ہوتے ہیں،
لیکن وہ سول وردی میں تھے۔ اس کے علاوہ، میں اس سلیکشن سینٹر میں موجود تھا جب وہ جل رہا تھا۔ وہاں میں نے ریکارڈنگ کی، کیونکہ میڈیا کو بین کیا گیا تھا اور انہوں نے کوریج نہیں کرنی تھی۔
تو میں وہاں اُس وقت پہنچا جب وہ آگ لگا رہے تھے، اس کو جلا رہے تھے یا لوگوں کو اکسا رہے تھے۔ میں نے ان کی کوریج کی، جو توڑ پھوڑ کر رہے تھے، ان کی بھی کوریج کی، کیونکہ وہاں میڈیا موجود نہیں تھا۔
جب میں وہاں سے ویڈیو بنا کر باہر نکلا تو مجھے تین، چار بندوں نے گھیر لیا۔ وہ بالکل مختلف تھے۔ ان کی باڈی لینگویج، ان کے بولنے کا انداز اور ان کی مینٹیلٹی مختلف تھی۔ ان میں سے ایک بندے نے مجھے کہا کہ آپ ہماری ویڈیو ڈیلیٹ کریں۔ میں نے کہا کہ میں کیوں ڈیلیٹ کروں؟
اور میں سمجھتا ہوں کہ جو ورکر ہوتا ہے، وہ خود ویڈیو میں آنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنی پارٹیسپیشن دکھاتا ہے۔ انہوں نے میرا کیمرہ مجھ سے چھین لیا اور اسے پھینکنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد میں نے بہت اصرار کیا کہ بھائی، آپ کیوں توڑ رہے ہیں؟ آپ ایسا کریں کہ میرا کیمرہ نہ توڑیں، صرف ویڈیو ڈیلیٹ کر لیں۔
تو ان میں سے ایک اور آدمی نے کہا کہ میں آئی ٹی کا بندہ ہوں اور مجھے پتا ہے کہ یہ دوبارہ ریکور ہو جائے گی۔ آپ ایسا کریں، یا تو اپنا کیمرہ مجھے دے دیں، یا پھر کیمرے میں سے جو کارڈ ہے وہ نکال کر دے دیں۔
میں نے بڑی کوشش کی کہ میں انہیں نہ دوں، لیکن وہ چار، پانچ بندے تھے اور کوئی ورکر نہیں تھے، کوئی اور لوگ تھے۔ اس کے بعد انہوں نے کارڈ لیا اور جلا دیا۔
اس صحافی کی ویڈیو سب کچھ واضح کر دیتی ہے۔
اس ویڈیو کو عمران خان نے بھی شیئر کیا تھا۔
https://t.co/PbNiEWnTC9
9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی حقیقت، عینی شاہد صحافی انس نواز کی زبانی۔
@anasnawazbhatti
#May9th_FalseFlag
کیا آپ کو یاد ہےکہ مریم نواز نے شہباز شریف کو کیسے مشورے دیے تھے کہ، "انکل، عمران خان کا عوام کو دیا صحت کارڈ ختم کریں"
بعد میں فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا کر اسے ختم کر دیا۔ اور عمران خان کی نفرت میں غریب سے دشمنی نکالی۔
اب اس کو اپنے نام سے لانچ کر دیں گے
پیٹرول ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے زیادہ اصل مسئلہ حکومت کی بے رحمی اور بے حسی ہے کہ کوئی ہمارا کیا ہی کرلے گا
انڈیا بنگلہ دیش اور افغانستان میں اس طرح قیمتوں میں اضافہ کیوں نہیں ہو