سہیل آفریدی کو ثابت کرنے کے لیے کہ وہ گنڈاپور نہیں ہے گولی کھانی پڑے گی۔ عمران ریاض نے یہ بات کیوں کی؟ عمران خان کے ساتھ بات چیت واقعئ ہو رہی ہے یا صرف دھوکا۔ کپتان کے بیٹوں کی کوششیں رنگ لائیں گی؟ عمران ریاض کا خصوصی انٹرویو جلد آ رہا ہے ۔۔
۔Toronto میں World Cup کے دوران احتجاجی افراد نے FIFA کا لوگو ڈھانپ دیا اور ایک طاقتور پیغام دیا۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کو مقابلوں سے باہر کیا جانا چاہیے۔
کرنل عامر نواز اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ رات میری زمین پر قبضہ کرنے آیا، میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی
میرے ساتھ بدتمیزی کی
اس بہن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ یہ کرنل جرنل کی بدمعاشیاں تمہارے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہیں
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
”امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید کو 7 مارچ 2022ء کو بلا کر دھمکایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کو ہٹایا جائے ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اگلے ہی دن 8 مارچ کو عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں جمع کروا دی جاتی ہے۔ سابق آرمی چیف باجوہ نے عمران خان کی کمر میں چھڑا کھونپا، بعد میں حالت یہ ہوئی کہ خود کو آرمی چیف کہلوانے سے ڈر رہا تھا۔“
قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
شاباش اور شکریہ سپیکر بابر سلیم سواتی صاحب۔ جب آپریشن پر پیسہ KP صوبے کا لگ رہا تو پھر کور کمانڈر کیوں نہیں آنا چاہتے ہیں۔ بلکل درست بات ہے کی ہے۔ یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نہیں ہے۔یہ پاکستان کی فوج ہے۔ کیوں اسمبلی کو بریفنگ نہیں دینی ؟ اس میں مسلہ کیا ہے
ڈی جی صاحب نے فرمایا ہے کہ کے پی میں دہشت گردی کی بنیادی وجہ وہاں کا political conducive environment ہے اور وہاں پر سیاسی، جرائم پیشہ اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ ہے، ہم یہاں حقائق کی روشنی میں یہ بیان دیکھتے ہیں:
80 کی دہائی میں ایک ایف اے پاس ڈفر جو خود کو امیرالمومنین کہلواتا تھا نے امریکی ایماء پر ڈالر جہاد کا اعلان کیا، ملک بھر سے آرمی کی سربراہی میں دہشت گردی کے مراکز قائم کئے گئے، جہاں نوجوانوں کو جہاد کے نام پر ورغلا کر افغانستان میں روس کے خلاف امریکی جنگ لڑوائی گئی، وقت بدلا پھر ایک روشن خیال ایف اے پاس ڈفر ملک پر مسلط ہوا، وہ روشن خیالی کے نام پر امریکی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کُود پڑا، جینیوا کنونشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس نے ڈالرز کے بدلے افغان سفیر امریکہ کے حوالے کردیا کراچی سے افغان بارڈر تک امریکہ کو رسائی دی گئی، اسلحہ و منشیات کا استعمال عام ہوا، ان کی اس پالیسی کے خلاف پاکستان میں شدت پسندی بڑھی۔ دہشت گردی کی اس نام نہاد جنگ میں پاکستان نے 70 ہزار جانیں قربان کیں، ہزاروں ارب کا نقصان ہوا ہماری معیشت بیٹھ گئی پھر باجوہ نامی ایک ڈفر نے طالبان افغانستان سے واپس لانے کا پلان بنایا اور ان کو کے پی کے افغان ملحقہ ایریاز میں بسا دیا گیا۔
ڈی جے اس بات کا بھی جواب دیں کہ قوم کا اربوں روپیہ لگا کر جو افغان بارڈر پر باڑ لگائی گئی وہ کیوں دراندازی روکنے میں ناکام ہے؟ 2600 کلومیٹر کا بارڈر آپ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مسائل کا شکار ہے۔
کے پی جو گزشتہ چار دہائیوں سے آپ کی غلط پالیسسیوں کی وجہ سے جل رہا ہے، سلگ رہا ہے، اس طرح کے بیانات قوم کو تقسیم کرنے اور زخموں پر نمک پاشی کے سوا کچھ نہیں! اگر آپ سیاست کی بجائے بارڈرز کی حفاظت میں مصروف ہ��تے تو پاکستان اور کے پی کے یہ حالات ہرگز نہ ہوتے۔
مجھے کسی کا خوف نہیں، ہم نے علاقوں کو دہشتگردوں سے خالی کروایا لیکن اُن لوگوں کو دوبارہ لایا گیا اور پھر جب پکڑا گیا تو ہماری ISI اور MI نے ان لوگوں کو own کیا کہ مہربانی کریں یہ ہمارے لوگ ہیں ہم ان کو استعمال کرتے ہیں اور انہوں نے پولیس سے چھڑوا لیا، علی امین گنڈا پور