خیبر پختوخواہ سے آج کافی اچھا رسپانس آ رہا ہے اور میرے خیال میں وقت کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا لگتا تو یہی ہے کہ پشون اتنی آسانی سے گورنر راج ہضم نہیں ہونے دیں گے اور یہ مزاحمت بغیر کسی لیڈر شپ کے ہے اور بغیر لیڈر شپ کے عوام ایسے ہی نکل پڑی تو ایوان حل جائیں گے۔۔۔
اپنی آنکھیں اور دماغ کھولئیے۔ غور کیجئیے۔ عمران خان کی 30 سالہ محنت ہے KP میں۔
نا ہی عمران خان کی محنت محبت دیانت میں کوئی کمی ہے اور اللہ کی قسم نہ ہی KP کے لوگ بے وفا ہیں۔
تو پھر خود سے سوال پوچھیں کیا ہوا کہ صرف پورے صوبے میں احتجاج باڑہ خیبر میں ہوا؟
جذبات سے نکلیں۔ اپنی وفاداری عمران خان سے رکھیں۔ڈاکٹر شہباز گل یا کسی اور سے نہیں۔ دماغ آنکھیں کھول کر دیکھیں۔ سب نظر آ جائے گا۔
جب عمران خان کو گرفتار نہیں بھی کیا گیا تھا، تب بھی عمران خان نے یہ کہا تھا:
اگر کسی کا خیال ہے کہ میں ان چوروں کی بات مان جاؤں گا، تو میں یہ واضع کر دوں کہ میں آخری گیند تک لڑوں گا، آخری سانس تک مقابلہ کروں گاـ کوئی مجھے جو یہ جیل یا قید سے ڈراتے ہیں مجھے اس کی کوئی فکر نہیں ہےـ
عمران خان اپنے الفاظ پر ابھی تک قائم ہے، اگر وہ جیل میں رہ کر بھی، مظالم کے باوجود بھی قائم رہ سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں اپنی آزادی کے لئے لڑ سکتے؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے
جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران ریاض خان
عمران خان کی عمر 74 سال ہو گئی ہے، لیکن اس نے اپنے آپ کو ورزش کے ذریعے فٹ رکھا ہوا ہے، یہ کوئی مزاق نہیں ہے کیونکہ اس کا مقابلہ نواز شریف یا آصف زرداری سے نہیں بلکہ اسٹبلشمنٹ سے ہے، مطیع اللہ جان
اجمل جامی: کیا آپ سہیل افریدی کی پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں
شفقت اعوان: میں سہیل آفریدی کی پالیسی سے 100 فیصد متفق ہوں! کوئی لیڈر اتنا ہی کر سکتا ہے اپنے لوگوں کے لیے, اپنے نظریے کے لیے, جتنا سہیل آفریدی نے کیا۔ کہ اپنا سب کچھ قربان کر دیا لیکن اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا۔
13/10/2026
لانگ مارچ سے خوفزدہ عناصر نے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا ۔ ہم معدنیات کے پیچھے ہونے والا یہ ایکسرسائز و اپریشن مسترد کرتے ہیں۔ معدنیات ہمارے ہیں ۔ اس کو کسی کے حوالے نہیں کریں گے ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
اگر انصاف نہیں دینا تو بتا دیں، اگر ایمان اور ہادی کو قتل کرنا ہے تو بھی بتا دیں، ہم ان جھوٹی عدالتوں میں آنا چھوڑ دیں۔ دہشت گرد پکڑے نہیں جاتے، انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر دہشت گردی کے مقدمات بنا دیے جاتے ہیں، ڈاکٹر شیریں مزاری
یہ عمران خان کی بہنوں اور کزن قاسم زمان کی غیرقانونی گرفتاری کے بعد بھی ان کے خاندان نے اڈیالہ جیل آنا نہیں چھوڑا- آج ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر اور عمران خان کے بہنوئی احد خان کی اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات نہ کروائے جانے کے بعد گفتگو
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
جنرل قمر باجوہ کو پاکستان میں قبر بھی نصیب نہیں ہوگی۔ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے منصوبے بنا رہا تھا۔
ہارون الرشید
۔۔۔۔
ہارون صاحب صرف قمر باجوہ کی نہيں رجیم چینج آپریشن کے سارے کرداروں، سہولتکاروں کی قبریں پاکستان میں محفوظ نہيں ہوں گی۔ ان کو اندازہ ہی نہيں ہے کس قسم کی آندھی چلنے والی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
اس وقت سہیل آفریدی ملٹری انٹیلی جنس کے قبضے میں ہیں۔ اسے اغواء کیا گیا ہے۔ انتہائی خطرناک سیل میں اُسے رکھا گیا ہے، بدترین اُس پر تشدد کیا جارہا ہے۔ اگر لوگ نہ نکلے تو ختم کردیا جائے گا۔
ابھی صدیق جان صاحب کا وی لاگ سن رہا تھا وہ بتا رہے تھے حسنین رفیق کو بھی اغوا کیا گیا ہے وہ کہاں ہیں کسی کو معلوم نہیں
حسنین رفیق کا گناہ ویڈیوز بنا کر عوام کو رپورٹ کرنا ہے اسی چیز کی سزا دی جا رہی ہے
مظاہرین نے پنجاب سے بلوائی پولیس کو کے پی میں دوڑیں لگوا دیں، کے پی پولیس مظاہرین پر ظلم کرنے پر تیار نہیں ہے، وردیوں میں موجود لوگ پنجابی بول رہیں ہیں مظاہرین کا دعویٰ۔