@HamidMirPAK میر صاحب یقینا کسی بھی قوم کی ترقی بالواسطہ و بلاواسطہ تعلیم سے منسلک ہے
صوبہ بلوچستان میں تعلیمی معاملا اس وقت کینسر اختیار کر گیا ہے
اساتذہ کی کمی کی وجہ سے سکول بند ہیں
8000 اساتذہ بھرتی کیس پچھلے تین ماہ سے سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے
پیشی کی تاریخ تک نہیں دی جارہی
رات کے پچھلے پہر آر او نے اور دھاندلی سے جتوانے والے امیدوار نے مسلحہ اسلحہ بردار لوگوں کے ساتھ ری نتائج تبدیل کئے اس سے پہلے پانج بجے ری پولنگ بند ہونے کے وقت فارم 45 کے مطابق میں نے الیکش می کامیابی حاصل کی ۔مگر رات چار بجے نتائج تبدیل کئے گئے۔
@BBhuttoZardari@HamidMirPAK
پی بی 09 ،اور این اے 253 کے عوام کو معلوم ہے کس طرح رات چار بجے پولنگ ہونے کے بعد تیسرے نمبر والے امیدوار کو دھاندلی سے جتوایا گیا۔پولنگ بند ہونے کے 11 گھنٹے بعد رات چار بجے ایک تعلیمی ادارے کیڈٹ کالج کوہلو کو الیکشن کمیشن کے نوٹس کے بغیر پولنگ بنا کر دھاندلی کی۔
@HamidMirPAK
Evidence of the worst rigging, the results were announced at 6 o'clock, according to them I won, then at 4 o'clock the results were changed.
@BBhuttoZardari@HamidMirPAK@PPP_Org@MediaCellPPP
@ECP_Pak
لشکری رئیسانی صاحب کے حلقے میں چوتھے نمبر موجود امیدوار کو جتوایا ،اسی طرح میرے حلقے میں 2733 ووٹ لینے والے چوتھے نمبر موجود امیدوار چنگیز کو جتوایا۔چنگیز نے رات تین بجے آر او کے ساتھ ملکر دھاندلی کی۔
@HamidMirPAK@MediaCellPPP@BBhuttoZardari@PakSarfrazbugti
افسوس افسوس افسوس ہماری قومی اسمبلی اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے بغیر بحث کے دھڑا دھڑ بل پاس کئے جا رہی ہے ذرا اس بل کے ٹائیٹل پر غور کریں یہ پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور کا بل ہے کیا کسی نے قومی اسمبلی میں یہ پوچھا کہ گوادر کے نام پر لاہور میں یونیورسٹی کیوں بنائی جا رہی ہے؟
اس شخص کا کوئی بھی روزگار نہیں ہے مگر پھر بھی یہ کابلی گاڑی رکھا ہوا ہے اب تو حد یہاں تک آگیا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ بھی رکھ لیے،ہر محکمے میں اسکا بھتہ چلتا ہے،لوگ اسکے شر سے بچنے کیلئے سالوں سے اس سے بلیک میل ہوتے آرہے ہیں.
#DeclareSBKresult#VacateStayorderBHC#NoMoreUnemployement
اس شخص کا کوئی بھی روزگار نہیں ہے مگر پھر بھی یہ کابلی گاڑی رکھا ہوا ہے اب تو حد یہاں تک آگیا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ بھی رکھ لیے،ہر محکمے میں اسکا بھتہ چلتا ہے،لوگ اسکے شر سے بچنے کیلئے سالوں سے اس سے بلیک میل ہوتے آرہے ہیں.
#DeclareSBKresult#VacateStayorderBHC