اسحاق ڈار کا قریبی رشتہ دار غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے الزامات میں گرفتار۔ اب دیکھتے ہیں سی سی ڈی یہاں کچھ کرتی ہے یا سلیوٹ مارتی ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
اخلاقیات کا Selectiveجھنڈا اٹھاۓ باجی حمایت میں آہی گئیں۔
توشہ خانہ کی وہ گھڑی جس پر صرف خانہ کعبہ کی تصویر تھی اسے مقدس ترین بناکر اپنے پروگرامز میں گھنٹوں توہینِ مذہب پر لیکچر دینے والی،
آج مقدس ترین ہستی کےمتعلق جیو نیوز کے اتنے بڑے بلنڈر پر خود احتسابی کی سفارش کررہی ہیں۔
میں نے کل کہا تھا کہ مصر کیخلاف میچ میں ایران سے گول چھینا گیا اور سی آئ اے اب فیفا میں بھی گھس گئی ہے، کچھ نے کہا کہ آپ کو فٹ بال کا نہیں پتہ، کچھ نے مذاق اُڑایا لیکن چوبیس گھنٹے میں جو اندیشہ میں نے ظاہر کیا تھا، آج دُنیا اس پر بات کر رہی ہے، کئی دفعہ سمجھایا کہ میں جو بھی کہتا ہوں، اُسے سنجیدگی سے لیا کرو کیونکہ وہ اللہ کے فضل سے ہو کے رہتی ہے۔ فیفا امریکہ اور اسرائیل کے انفلوئینس میں ہے۔ فیفا، اقوام متحدہ، ورلڈ بینک کی طرح امریکہ کی ایکسٹینشن ہے، جسکی باگیں یہودیوں کے ہاتھ میں ہیں
آج دُنیا ایران سے چھینے گئے میچ پر تبصرہ کررہی ہے، حقیقت یہ ہے کہ ایران کو ورلڈ کپ میں کوئ ٹیم شکست نا دے سکی اور جب ایران مصر سے جیتنے لگا، ایران کا گول ریورس کر دیا گیا، اب یہ بات ثابت ہو گئی کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کا مقابلہ نا جنگ میں کر سکتے ہیں اور نا کھیل میں، ایران کو ہرانے کیلئے سازشیں کرتے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ ایران اپنے پول میں ناقابل شکست رہا اور مصر سے جیتا ہوا میچ کرپٹ فیفا نے مصر کی جھولی میں ڈال کر ایران کو ورلڈ کپ سے نکالنے کی سازش کے تحت کیا۔
یاد رہے کہ یہ وہی فیفا ہے جس پر قطر سے رشوت لیکر ورلڈ کپ کی میزبانی قطر کو دئیے جانے کا الزام لگا، تحقیقات میں ثابت بھی ہوا لیکن پھر معاملے کو دبا دیا گیا۔
جبتک امریکہ اور اسرائیل کو نتھ نہیں ڈالی جاتی، دُنیا میں نا امن ہوگا، ناانصاف ہو گا اور نا انسانیت ہو گی، اسلامی ممالک میں اُنکے غلام رجیم ہونگے، امریکہ اور اسرائیل کو صرف ایران نتھ ڈالنے میدان میں آیا ہے، اور اسکے ساتھ چین اور روس۔ اُوپر اللہ ہے اور نیچے ایران ہے۔
مسلمانوں فرقہ واریت کی عینک اُتارو، اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرو۔
Everyone can see horizon, few can see beyond
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
یہ شیعہ ہوہی نہیں سکتا۔ اللہ کے علاوہ جو کسی اور کو سجدہ کرے وہ مُشرک ہے چاہے وہ یہ بھی کہے کہ اُس نے تعظیم سے سجدہ کیا ہے۔
میری نظر میں یہ تو مسلمان بھی نہ ہو سکتے۔
یہ شیعت میں چُھپے وہ بھیڑیے ہیں جو اہلِ بیت کی محبت کے پیچھے چُھپ کر وہ وہ حرکات کرتے ہیں جو اللہ سے بغاوت ہے
اہلِ بیت سے محبت کا پہلا تقاضہ یہ ہے کہ آقا ﷺ کی تعلیمات کی پیروی کرے۔
ان کے لئیے تو ہدایت کی دُعا کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا جاسکتا۔