Urwa Hocane delivers an iconic performance in #AapKiIzzat. She rages, rants but doesn’t mince words. She encapsulates what every woman must have felt in some form in some time in her life. Iconic, is the word.
As people are leaving for #Arabeen, my heart is getting heavy and the helplessness of being left behind yet again far from my Maula and my home is beyond words, so just sharing these beautiful lines by my beloved @AmreekiSazish which seems like a mirror of my emotions.. Ya Maula (as) please summon me again and heal my broken and battered heart and soul Ya tabeeb, Ya Kareem, Ya Hussain ibne Ali (as) 💔 #LabbaikYaHussain
قافلے عشق کے نکلے ہیں تری سمت حسین..
قافلے ان کے، ترے عشق سے سرشار ہیں جو
قافلے ان کے، ترے کنبے کے غمخوار ہیں جو
وہ جنہیں اذن ہے، حاضر ترے دربار میں ہوں
کچھ بھی حالات ہوں, لیکن تری سرکار میں ہوں
وقت یہ عشق کی معراج نے دکھلایا ہے..
واہ قسمت! انہیں عباس نے بلوایا ہے.
لیکن..
کچھ ہیں مجبوری حالات کے مارے ہوئے لوگ
وقت کے جنگ سے اور جبر سے ہارے ہوئے لوگ
ترے دربار میں حاضر جو نہیں ہو سکتے
جسم کی قید سے باہر جو نہیں ہو سکتے
دل میں اک کرب و بلا لے کے جیئے جاتے ہیں
ہر قدم تجھ کو ہی آواز دیئے جاتے ہیں
میں بھی شامل ہوں انہی بے سر و سامانوں میں
جو ترستے ہیں ترے نور کی دید ہو جائے
تو بلائے تو عزاداروں کی عید ہو جائے!
جب تلک ہجر کی گھنگور سیاہ رات چلے۔
دل مضطر کو وہ ہر لمحہ یہ سمجھاتے ہیں۔
یہ ضروری تو نہیں جسم ہی حاضر ہو وہاں..
روح تری سمت کو پرواز بھی کر سکتی ہے
توڑ کر جسم کی ہر قید کی زنجیر ابھی..
ترے روضے کی فضاؤں میں پہنچ سکتی ہے
اور لبیک کے نعروں کی صدا میں شامل
مجھ گنہگار کی آواز بھی ہو سکتی ہے!!
مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاه
Heartiest Greetings and Felicitations on Eid'e Ghadeer to universe. May you all are called to Najaf soon.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد
#عيد_الغدير