انسان پر گزرنے والی بدترین کیفیت یہ ہے کہ اس میں بولنے، ہنسنے یا ردعمل ظاہر کرنے کی خواہش ہی ختم ہو جائے اور دوسری بدترین بات یہ ہے کہ انسان زندہ رہتے ہوئے بھی مر جائے۔
نہیں رہ سکتی ہمیشہ نہیں رہ سکتی اس کے ساتھ یہ سوچ کر ہی زندگی سے کوفت ہونے لگتی ہے
یہ سوچ کر ہی آنکھیں بھر آتی ہیں کے ہم ہمیشہ تو اس کے ساتھ رہ ہی نہیں سکتے جس کے ساتھ ہمیں زندہ محسوس ہوتا ہے یہی زندگی ہے 💔💔
آنکھ جس سے بھی تم ملاتے ہو
دل کی دولت ہی پھر اُڑاتے ہو
کوئی ہونے شکار آتا ہے
تیر کیوں دیر سے چلاتے ہو
دل کی گھنٹی بجا کے مت بھاگو
اس طرح کیوں ہمیں ستاتے ہو
اب نہ آنا کہیں بھی جانا ہے
کون سی موت سے ڈراتے ہو🖤
@SamaS8302 عشق مجازی سے عشق حقیقی کا سفر شروع ہوتا ہے اور میرا ماننا ہے کہ جلدی شروع ہو جاتا ہے اگر کوئی اللہ کا لاڈلا ہو تو۔۔۔
عشق مجازی میں ملنے والے سب پتھر اللہ پاک تک کا راستہ بنا دیتے ہیں۔