@kirankamran2025 حیرت ہوتی جب بھی ایسا کچھ پڑھنے کو ملتا۔۔۔
حالانک جنات کی موجودگی میں نے بہت محسوس کی ہوئی ہے، اور کبھی ڈری بھی نہیں الحمداللہ۔۔
ہاں لیکن ایسے دیکھنے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا۔۔
@aishaabilal7 بہت اچھی بات ہے۔ شئیر کرنا بھی چاہیئے۔
لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ خود حقیقت کا سامنا کرنے سے ہی تلخیوں کا صحیح اندازہ ہوتا ہے ہر ایک کو۔
جو خود پہ بیتے؛ وہ بتانے سے کوئی نہیں سمجھ سکتا