ملک کی پل پل بدلتی تازہ ترین صورت حال سے آگاہی، پاکستانی اخبارات (پی ڈی ایف)، نجی ٹی وی چینلز کی ہیڈلائنز، ٹاک شوز اور کتابیں پی ڈی ایف میں بالکل فری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو چینل جوائن کرسکتے ہیں، اپنے دوستوں اور احباب کو بھی شامل کرسکتے ہیں
https://t.co/C2nPJGwk7B
پی ڈی ایم اے اپڈیٹس
۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے۔
۔پی ڈی ایم اے کے کنڑول روم کو اب تک کسی بھی قسم کی جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے
۔عوام ناخوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے کنڑول روم پر 1700 پر دیں۔پی ڈی ایم اے
Join the talent revolution! Bondex is the leading Web 3 professional network in the world with almost 1m users. Expand your network, learn, invite friends, and advance your career to
Install Bondex App using my referral Link: https://t.co/hP6phWr1PC
OR
referral code is 4OIZI
کراچی پولیس کا کریک ڈاؤن
100 سے زائد بھکاری بچے شیلٹر ہوم منتقل، کراچی کے تینوں زونز میں پولیس نے بھکاری بچوں اور انہیں اس دھندے پر لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا، ٹریفک سگنلز، چوراہوں اور بازاروں میں کارروائیاں
پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے، سمری گورنر کو ارسال، پنجاب اسمبلی اگلے 48 گھنٹوں میں تحلیل ہوجائے گی اور پرسوں اسی طرز پر خیبرپختونخوا حکومت کو بھی تحلیل کردیا جائے گا، فواد چودھری
قصور پولیس کی بڑی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو گرام ہیروئن، 02 کلو آئس اور 05 کلو افیون برآمد۔مکروہ دھندے میں ملوث دو خواتین سمیت 05 ڈیلرز گرفتار۔ ملزمان فیملی کی آڑ میں تعلیمی اداروں اور مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتے تھے
#PunjabPolice#CrimeFighter
تھانہ گولڑہ کے علاقہ میں گاڑی کی ٹکر سے شہری کی وفات کا معاملہ
ملزمان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ نمبر 1430/22 درج کرلیا گیا۔ تیز رفتار گاڑی نے سلطان سکندر کو ٹکر ماری۔ ٹکر لگنے سے سلطان سکندر کی موقع پر موت واقع ہوگئی
مہلک بیماریاں
بڑے بڑے ٹیسٹ
مہنگے مہنگے ڈاکٹر
لمحہ لمحہ زندگی عذاب
دین اسلام پر عمل جینا مرنا دونوں آسان
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا:
جو شخص ہر مہینے تین دن تک صبح میں شہد چاٹے ،تو اس کو کوئی بڑی مصیبت نہیں پہنچے گی۔
(ابن ماجہ،۴/۱۲۴، حدیث نمبر:۳۴۵۰، دارالجیل، بیروت)
سیکورٹی فورسز کی کوہلو میں کارروائی کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتار، سیکورٹی فورسز کا آپریشن آج صبح شروع ہوا، گھیرے میں آئے دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،
آئی ایس پی آر
فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کھا گیا، پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی، سعودی عرب نے اپنے پہلے میچ میں فیورٹ ارجنٹائن کو شکست دے کر سب کو حیران کردیا تھا