وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ متنی پہنچ گیا، جہاں کارکنان اور عوام نے تاریخی اور والہانہ استقبال کیا۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اس وقت لانگ مارچ کے شرکاء اور کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔
🚨اگلی نسل کا عمران خان سے محبت دیکھیں۔
بچہ سہیل افریدی سے ملنے کے لئیے بے تاب، جیسے ہی سہیل افریدی نے دیکھا تو اسے بلا لیا اب یہ محبت کی شدت تو چیک کریں۔
Imran Khan's followers are uniting in their demand for democracy and justice.
Where are PMLN and PPP voters who magically brought them into government?
Why can't we see any of their mysterious voters?
"Who are they?"