@ImranRiazKhan بات تو ٹ��یک ہے لیکن کیا ایسے اداروں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں ہونا چاہیے کہ جہاں گناہ کرنا آسان اور نیکی کرنی مشکل ہو۔۔۔
کیا ان کو تعلمی ادارے کہنا چاہیے ۔۔۔؟؟؟
@UsmanFarhat لوئر دیر خال بر کلے میں ایک ماں نے عربت سے تنگ اکر اپنے چار بچوں کو زہر دے دیا۔اور حود بھی کھالیا۔ بچوں کے قریبی ہسپتال منتقل ۔بچوں کے حالت تشویشناک۔یہ واقع عربت اور عریبی کی وجہ سے
@ShkhRasheed لوئر دیر خال بر کلے میں ایک ماں نے عربت سے تنگ اکر اپنے چار بچوں کو زہر دے دیا۔اور حود بھی کھالیا۔ بچوں کے قریبی ہسپتال منتقل ۔بچوں کے حالت تشویشناک۔یہ واقع عربت اور عریبی کی وجہ سے۔پولیس زرائع۔
@_ImranRiazKhan سر پلیز ریکویسٹ اعتزاز احسن اور چوہدری نثار علی خان کو اب خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان ھونا چاہیے میں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ 95 %عوام کا یہی رائے ہے ھماری یعنی عوام کی کی بات پلیز ان دونوں کو پہنچا دو سر پلیز۔اپنی اختلافات کو بھلا کر پاکستان کو اج ایسے سچے لیڈروں کی
@AKFixit شاباش قوم کی بیٹیاں جاگ چکی ہیں لیکن حکمران اپنی مستی سے نہیں جاگنے والے کیونکہ ان کے دلوں پر اللہ تعالیٰ نے شاید مہر لگا دی ہے حرام کھا کھا کر۔