جن سے روح وابستہ ہو جائےان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے جاتے ضروری نہی ہر رشتے کا نام ہو ضروری نہی ہر رشتے کاانجام ہو کچھ لوگوں کا زندگی میں ہونےکااحساس اور ان کی موجودگی کا مطلب سکون ہوتا ہے لیکن ان بےنام انمول رشتوں کو سمجھ پانا اور نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں..
کشمیریوں پر روزانہ کریک ڈاؤن ہو رہا ہے۔ شیلنگ ہوتی ہے گولیاں بھی چلتی ہیں مگر پاکستان کا نیشنل میڈیا کچھ بھی رپورٹ نہیں کرتا۔ کیا یہی ہے ہماری کشمیر پالیسی؟
جس دن عمران خان رہا ہو گا اس دن سے پوری دنیا میں امن بھی بحال ہوجائےگا وہ امن کا ضامن ہے پوری انسانیت کیلیے
اس دن سے پاکستان میں خوشحالی روزگار امید حوصلہ غیرت خدداری بھادری سب اجاگر ہوجائے گئ
جنگ سے پہلے پیٹرول جس قیمت پر تھا اس سے نیچے جائے گا تو ریلیف ورنہ یہ ڈھکوسلے ہیں ۔ خطے کے ممالک سے موازنہ کریں تو شہباز شریف اور ان کے حواریوں کو شرم آنی چاہیے
یہ ڈیڑھ سو روپے لیٹر پیٹرول کو بھی مہنگا کہتے تھے۔
🚨🚨اج عمران خان کے بغیر بجٹ پاس ہو گیا
کل اندرونی مافیا کی شرارت پر اسٹیبلشمنٹ خان کو ملٹری کورٹ بھیج دیں گے
اس کے بعد مافیا پارٹی پر الیکشن کمیشن میں قبضہ کر دے گا
میں تو پہلے بتا چکا ہوں اگر علیمہ اپا اندرونی مافیا کو نہیں گھسیٹتی خدانخواستہ ہم عمران خان کو کھو دیں گے
صحافی یاسر حسین کا انکشاف 🔥🔥🔥
عمران خان سے مذاکرات اس بار براہ راست کیے جا رہے ہیں اس سے قبل ستمبر 2025، پھر مارچ 2026 لیکن خاطر خواہ کامیابی اس بنیاد پر نہیں مل پائی کہ پارٹی کے دو اہم ارکان اپنا رونا رو رہے تھے لیکن 11جون کی رات کو ہونےوالے مذاکرات مثبت رہے اڈیالہ سے باہر عمران خان کو نکالنے کی خبر ایک پیغام تھا۔
شہباز گل صاحب اگر وی لاگ نا کرتے،بجٹ سر پلس دینے پر رولا نا ڈالتے تو
آج بجٹ خسارے کی بجائے سرپلس پیش کیا جاتا۔
شکریہ شہباز گل صاحب یہ سب آپکی بدولت ہو ہے:)
مُراد سعید کے لڑکے کَل دِن دیہاڑےخان کی پیٹھ میں چھُرا گھونپیں گے، اور مائنس عمران خان کانٹریکٹ سائن کریں گے، ابھی مُراد سعید چُپ کر کے سب دیکھ رہا ہے، جب کاروائی مُکمل ہو جائے گی تو ٹویٹ کرے گا،اور پھر سب ہنسی خوشی کھانے لگیں گے، ابھی وقت ہے اپنا جو موقف ہے عوام کے سامنے رکھ دو
Yesterday, our family met with KP ministers at the Islamabad High Court. We held a detailed discussion on the steps being taken to restore all of Imran Khan’s legal and lawful prison rights.
During the meeting, Ministers provided the following update:
1. There will be no surplus budget, as Imran Khan has consistently directed that all available funds be utilized for the development and uplift of the people of Khyber Pakhtunkhwa.
2. The KP Government will not sign any agreement to transfer the Rs. 175 billion requested by the Federal Government unless the following demands are met:
• Khyber Pakhtunkhwa must receive its full share for the merged districts (formerly FATA) for the current fiscal year, amounting to approximately Rs. 300 billion. These funds are essential for the economic development and stability of the merged areas.
No agreement will be signed until all of Imran Khan’s legal and lawful rights are fully restored, including
1. The immediate transfer of Imran Khan to Shifa International Hospital for proper diagnosis, examination, and treatment by qualified specialists.
2. An immediate end to Imran Khan’s eight-month isolation and solitary confinement.
a) Restore weekly meetings with 6 family members, 6 members of his legal team, and 6 friends (political associates)
b) Restore his weekly phone calls with his sons.
c) Restore his access to books, newspapers, and other reading material.
These are the basic legal and human rights that must be respected and restored without further delay.
🚨اگر بجٹ کو پیش کیا گیا تو سمجھو خان صاحب سے مزید ملاقات اور علاج کرانا مشکل ہو جائے گا ۔ بجٹ کو پیش نا کیا جائے تو بہتر ہوگا ۔ بجٹ کو دباؤ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے کم از کم عمران خان سے ملاقات ہو انکا علاج ہو ۔ تو اس میں کیا مشکل کام ہے ۔
🚨🚨🚨🚨🚨
علیمہ اپا کے ایک بیان سے پورا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو سکتا ہے
"علیمہ اپا صرف اتنا کہے کہ پختون خواہ کے عوام نے عمران خان کی رہائی کے لیے ووٹ دیا ہے بجٹ پاس کرنا یا اسمبلی چلانے کے لیے نہیں"
اس بیان سے عوام اور تمام نظریاتی قیادت ایک پیج پر ا جائیں گے