President of Pakistan is warning to put whole Pakistan in darkness. Personal interest are bigger than the country..
#samadkhaliq#sonofsoil#voiceofpakistan
Trump's insulting comments against Saudi Arabia’s Crown Prince MBS have gone viral.
“He didn’t think he would be kissing my ass, he really didnt & now he has to be nice to me. he better be nice to me, he’s gotta be..” #trump
What will be #MBS
Reaction now in your opinion.
#Iran
ڈونلڈ ٹرمپ کو سرکار پاکستان دو دفعہ امن کے نوبل پرائز کے لئے نامزد کر چکی ہےاور یہ آدمی پوری دنیا میں فساد مچا رہا ہے، ملکوں کے سربراہ اغوا کر رہا ہے، ایران پرآگ برسا رہا وہ بھی شیطان اعظم اسرائیلی صدر کے ساتھ مل کر کیا ہم اپنی نامزدگی واپس لیں گے ؟
#war#DonaldTrump#Netanyahu
افغانستان اگر باز نا آیا تو وہاں پیپلز پارٹی کی حکومت بنائی جائے گی، اور کابل کا حال کراچی والا کردیاجائے گا۔۔ منجانب پاکستان کی عوام۔۔
#PakAfghanWar#NamakHaram#dgispr
ہم جس وقت مزے سے سحری میں پراٹھے کھا رہے تھے اس وقت ہماری فوج ہمارے خارجی دشمن کا بھرتا بنا رہی تھی۔
اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرو ہماری سرحدوں کے محافظ، پاکستان کے رکھوالے موجود ہیں۔۔
#pakvsafghan#pakvsAfg#DGISPR#Operation_Ghazab_Lil_Haqq
پاکستان میں رہنے والے کسی شخص کو بھی افغانیوں پر رحم آرہا ہے وہ صبح ہونے سے پہلے افغانستان نکل جائے۔ان بیغیرت سوڈو انٹیلیکچولز کو درد نہیں ہوتا جب یہ خارجی افغانستان سے آکر ہمارے اسکولوں، بازاروں، مسجدوں اور ہسپتالوں میں پھٹتے ہیں؟ معصوم پاکستانی مرتے ہیں۔لعنت ہے ان پر
#DGISPR
پاکستان میں رہنے والے کسی شخص کو بھی افغانیوں پر رحم آرہا ہے وہ صبح ہونے سے پہلے افغانستان نکل جائے۔ان بیغیرت سوڈو انٹیلیکچولز کو درد نہیں ہوتا جب یہ خارجی افغانستان سے آکر ہمارے اسکولوں، بازاروں، مسجدوں اور ہسپتالوں میں پھٹتے ہیں؟ معصوم پاکستانی مرتے ہیں۔لعنت ہے ان پر PAKvsAFG#
All eyes on next 48 hours. Trump’s wild threats toward Iran narrowed the room for diplomacy, pushing the region closer to high-risk confrontation. President from another country pursuing protestors to charge & take control, that's pathetic. #IranMassacre#IranRevoIution2026
چلان دبئ والے اور نظام سوڈان والا، کراچی والوں کو پاگل سمجھا ہے کیا ؟؟ پانی نہیں ہے بل آتا ہے، بجلی نہیں ہے بل آتا ہے، سیکیورٹی نہیں ہے ٹیکس جاتا ہے اب تو چلان کر رہے ہو ۔۔ کس چیز کا ؟؟
پہلے حقوق دو پھر چلان کرو ۔
#PEHLAYDURUSTNIZAMPHIRCHALAN#SAMADKHALIQ#FarrhanaBhatt
یہ احتجاج، ظلم ، اور اس پر حکومت کی بدمعاشی۔۔ یہ پاکستان میں انقلاب کی شروعات ہے اور یہی نوجوان اس فسطائیت کا اختتام بھی کریں گے۔۔ ڈیٹ اور ٹوئیٹ سیو کرلو۔۔ #PakistanUnderFascism#سانحہ_پنجاب_کالج_لاہور
@KamalMQM The only man among cowards.. the face we all need, the face Pakistan needs , the vision this country needs for a better future.. he has done it he can do it.. Baki sab nay Sirf batain ki Hain..