@mango_peepel@Zimeydar اس جہالت کو یہیں ہی روک لینا چاہئیے، ورنہ یہ آگے سے آگے ہی بڑھتے چلے جائیں گے، نماز روزے اور اسلام سے کوئی دلچسپی نہیں اور نا ہی اسے سمجھنا ہے، بس جہالت کرتے رہو اور پیسے کماتے رہو، یہ سارا پیسے کا ہی تماشہ ہے...
@abualeeha@arifalikhan152 بی ایل اے کو کب لگام ڈالا جائے گا، آخر کتنے معصوم ان دہشت گردوں کے ہاتھوں اپنی جان سے جائیں گے، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اربوں روپے خرچ ہونے کا کیا فائدہ جب وہ مکمل ناکام ہیں لوگوں کو تحفظ دینے میں...
@MazharAbbasGEO نا ہی موجودہ ایم کیو ایم کی کوئی حیثیت پہلے تھی نا اب ہے اور نا ہی آگے ہوگی، ایم کیو ایم جس کے نام سے چلتی تھی ابھی بھی اگر اسکی آواز کھل گئی تو وہ ان سب کو بہا کے لے جائے گی، اور یہ وہ بھی سمجھتے ہیں جو ان سب کو چلا رہے ہیں...
دنیا بھر کے شہروں میں ائرپورٹ جس علاقے میں ہوتا ہے، اسے خاص طور پر سجایا سنوارا جاتا ہے، کیونکہ جہاز سے لینڈ ہوتے ہی دوسرے ملک سے آنے والوں کیلئے وہ پہلا impression ہوتا ہے۔ لیکن کراچی ائرپورٹ سے نکلتے ہی جیسے ہی آپ شہر کی طرف مڑتے ہیں تو ابلے گٹر، ٹوٹی سڑلیں لوگوں کی منتظر ہوتی ہیں۔ GB میں جا کر وعدے کرنے والے سندھ کے کیپیٹل پر توجہ دیں لیں!
ویڈیو بنانے والی خاتون بھی انہیں وعدوں کی ڈسی ہوئی ہے، ذرا سنیں اسکی frustration!
@AbidiFactors@Zeeshan78848708 حرام کھانے کی ساری حدیں ان حرام خور حکمرانوں اور ان کے ٹھیکیداروں نے پار کر دی ہیں، کچھ بھی نہیں لگانا سب کچھ ہی کھا جانا ہے، اوپر سے لے کے نیچے تک سب صرف حرام مال کھانے میں لگے ہوئے ہیں، اللہ کا عذاب ہی آئے گا ان حرام خوروں پر، انشا اللہ...
@geonews_urdu یہی تو وہ لوگ ہیں کے جن کی وجہ سے آج کراچی کا بیڑا غرق ہے، آبادی تو بڑھنا ہی ہے کے جب اندرون سندھ اور پاکستان کے باقی شہروں سے لوگ کھانے کمانے کراچی آجائیں گے، کیونکہ باقی کہیں کچھ ہے ہی نہیں اور نا ہی کچھ ہونے کے آثار ہیں، پی پی سے چھٹکارا ہی کراچی کو ترقی کی طرف لے جاسکتا ہے...
سلام ہے گلگت بلتستان کی عوام کو کے جنہوں نے سندھ اور خاص کر کراچی میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے بھی انہیں ووٹ دیا، واقعی عوام ہی خراب ہے، اور یہ اسی پارٹی کے لائق بھی ہیں...
@UsmanJanjua01@AsadRehmen بے غیرتی اور بے شرمی پی پی والوں پر ختم ہے، پورے شہر کا کباڑا کر کے اپنا فٹے منہ لے کے کہہ رہے ہیں کے کراچی نمبرون پر ہے، چوری، ڈکیتی، قتل عام، نا بجلی، نا پانی، نا گیس، نا سڑکیں اور نا ہی کہیں کوئی صفائی، ہاں گندگی میں نمبر ون،
اگر جھوٹے کے سر پر سینگ ہوتے تو یہ ہزاراسنگا ہوتا.
@SumoRizvi@Zeeshan78848708 ویسے بے شرمی اور بے غیرتی کی بھی حد ہے، پورا صوبہ سندھ اور شہر کراچی تباہ و برباد کرنے کے بعد کس منہ سے یہ وہاں ووٹ مانگنے گئے ہیں...
@saleemspeaks2@kooldjrian2 کراچی والوں پر چور، ڈاکو، لٹیرے مسلط کر دیئے گئے ہیں، مقامی لوگ ان سے مقابلہ نہیں کر سکتے، تربیت ہی ایسی نہیں، پر اپنے حق کے لئے لڑنا پڑے گا، ورنہ آنے والی نسلیں مزید تاریکی ہی دیکھیں گی اس شہر میں...
@geonews_urdu ایک حرام خور جاتا ہے دوسرا آجاتا ہے، اس ملک پر تو یہ ایسے مسلط ہوگئے ہیں کے جیسے یہ ان کے باپ کا ہے، جب کے بنتے وقت اپنا منہ لے کے سو رہے تھے...