عمر ایوب کے والد سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا۔ کوہر ایوب صاحب ایک قابل، نفیس اور ایمان دار شخص تھے۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے۔
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
@SdqJaan نواز شریف صاحب کی کلچ پلیٹیں ٹھیک ہوتے ہوتے سنا ہے پھر سے گر کر تباہ ہو گٸیں ہیں میاں صاحب کے اس مشکل وقت میں قوم کے سارے کرپٹ لوگ میاں کے ساتھ ہیں اللہ میاں صاحب کو جلد سے جلد صحتیاب یعنی ٹھیک کر دے��
@soldierspeaks اس ملک کو قاٸد اعظم کے بعد دو نایاب اور نڈر لیڈرز ملے لیکن ان لیڈرز کو بہادر قوم نہیں م��ی اگر آج بھی سٹینڈ لے لیتی ہے تو یہ قوم طاقتور بن سکتی ہے پر افسوس لگتا نہیں ہے
@pmln_org یہ جو 16 ماہ میں کیا ہے آپ لوگوں نے پاکستان کے ساتھ اور پاکستان کی عوام کے ساتھ اس کا جواب کون دے گا
پاکستانی عوام سمجھ چکی ہے اب قوم بے وقوف بننے والی نہیں ہے
@soldierspeaks چند لوگوں کی وجہ سے ہمارے ملک کی شہ رگ یعنی پاک فوج بدنام ہو رہی ہے قوم کو فوج کے ساتھ ملکر کھڑنا ہوگا اور چند جرنیلوں کا قانونی طور پر صفایا کرنا ہوگا