@HadiqaRafique What are they trying to achieve? It's gonna create more unrest and anger among people. 2 out of 3 pakistanis belong to >30 age group who associate and express themselves on social media platforms. Basic right blatant violation.
یہ اوام کو منہ کیسے دکھائیں گے؟ چند عرصہ کے اختیار کی خاطر قوم سے دشمنی مول رہے ہیں۔ اپنے سیاسی کیریئر کے خاتمے کے ذمّہ دار یہ خود ہیں۔ جو بھی ہو سب جانتے ہیں کے لوگوں نے کن کو منتخب کیا ہے۔ یہ کس منہ سے وکٹری سپیچ کریں گے؟ کیا کوئ اتنا بھی گر سکتا ہے؟
#ElectionResults
اب 5 اینکرز، 3 چینلز اور دو گانے سن کر عوام گمراہ ہونے والے نہیں۔ ہزاروں افراد کو گرفتار کیا گیا، سینکڑوں مقدمات بنائے گئے، غداری کے الزامات لگائے, ملٹری کورٹس کا خوف پیدا کیا، جبری گمشدگیوں سے دہشت پیدا کی، چھاپے مارے، گھر توڑے، پارٹی توڑی، نشان چھینا مگر اس سب کو ناکام بنانے کے لئے عوام کا صرف ایک دن ایک ووٹ ہی کافی تھا۔ عوام نے دیکھا دیا کہ اس ملک کی حقیقی طاقت عوام ہی ہیں۔ جو سیاسی لیڈران اصل نتائج تسلیم کرنے کو تیار نہیں وہ دراصل عوام کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔
Why people are questioning the delayed results?
1) No cellular networks for more than 24 hours
2) Halt of election results
3) Silence of @pmln_org on several issues and discrepancies.
4) Change in election results policy by @ECP_Pakistan after the results #ElectionResults
8) Irregularities with Presiding Officers
9) MQM announcing victory last night despite being unpopular and inavailabilty of complete results.
10) Disappearance of @pmln_org on election night for several hours. Weren't they concerned about the delay?
#Elections2024