پاکستان نے جوابی حملہ کر کے کوئی سویلین نہیں مارا
صرف دن کو روشنی میں ٹارگٹ کیا
نا شور مچایا گیا نا اپنے منہ میاں مٹھو بنے
بہترین مرکوز حساب کے ساتھ، جوابی کاروائی کی گئی
ایسے ہوتا ہے جنگ میں بھی نظم و ضبط کا مظاہرہ
یہ ہے پاکستان، پاکستان ائیر فورس! پاکستان زندہ باد۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#OperationBunyanulMarsoos
Nothing can beat this feeling ! To hear the national anthem on the world stage with athletes competing at the highest level!
#ArshadNadeem has given so much to a country that gave him so little!
Olympic champion! 🥇
#OlympicGames