یہ منصوبہ اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیلی جیلوں میں نو ہزار سے زا��د فلسطینی قیدی، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، پہلے ہی بھوک، طبی نظرِ اندازی اور تشدد جیسے سنگین الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ فلوریڈا کے بدنامِ زمانہ "ایلیگیٹر الکاتراز" حراستی مرکز سے متاثر ہو کر بنائی گئی یہ تجویز دراصل ایک واضح پیغام ہے: قیدی کی جان کی قیمت مگرمچھوں کی خریداری کی لاگت سے بھی کم آنکی جا رہی ہے، جہاں ایک بالغ مگرمچھ بیس ہزار ڈالر میں خریدا جائے گا تاکہ انسانی جان کو خوف کے پنجرے میں قید رکھا جا سکے۔
SHOCKING: Dr. Israr Ahmed from Pakistan talked about Epstein files and Illuminati 30 years ago.
May Allah forgive him and grant him Jannah.
Repost and say Ameen.
Al-Qassam Brigades are the pride of Gaza’ says Gaza resident following prisoner release deal
"They are fighting the whole world " Gaza "we will build it more beautiful than before"
مائیکرو سافٹ جولائی 2025 میں بند ہوا
گل احمد نے اپنا ٹیکسٹائل ایکسپورٹ بزنس بند کیا
کار سروس کریم جولائی 2025 میں بند ہوئی
پراکٹر اینڈ گیمبل نے 2024 میں صابن پروڈکشن ختم کی
پراکٹر اینڈ گیمبل نے اگلے سال بزنس ٹھپ کرنے کا اعلان کردیا ہے
سیمنز ٹیکنالوجیز نے 2023 میں اپنا کاروبار بند کیا
بئیر نے جون 2023 میں کاروبار بند کیا
شیل پاکستان نے جون 2023 میں 77 فیصد حصص فروخت کیے
ٹوٹل پارکو نے جون میں اپنا کاروبار ختم کیا
ٹیلی نار نے دسمبر 2023 میں کاروبار فروخت کردیا
سانفوئی نے اپنا کاروبار بند کردیا
فائزر نے اپنی پروڈکشن بند کردی
واوا کارز نے 2023 میں اپنا کاروبار بند کردیا
ایس ڈبلیو وی ایل نے 2022 میں اپنا کاروبار بند کیا
ہنڈا ، ملت ٹریکٹرز ، سوزوکی موٹرز اور نشاط چونیاں نے بار بار اپنی پروڈکشن بند کی
انڈس موٹرز ، امریلی سٹیل ، ا��ر جی ایس کے نے بار بار پروڈکشن بند کی
ٹرک ان ، سینڈوسو ، ریٹالیو نے اپنے کاروبار بند کیے
ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پروڈکشن پچاس فیصد کم ہوئی
گندم کے کسان کو دو سال لگاتار امدادی قیمت نہیں ملی
دیگر معاشی ، سیاسی ، سفارتی اور امن و امان سے جڑے مسائل اپنی جگہ۔ یہ ہے فوج کا وہ ویژن جو پاکستان کو صرف اور صرف بربادی کی طرف لیکر جارہا ہے۔
گھٹیا ترین حرکت،حکومت نے باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کر دیا ہے کہ کوئی پرائیویٹ آدمی سیلاب متاثرین کو کھانا نہیں دے سکتا،وجہ یہ بتائی گئی کہ کوالٹی چیک نہیں،جبکہ اکثر کا ماننا یہ ہے کیونکہ اس پر مریم نواز کی تصویر نہیں لہذا کھانا نہیں۔لعنت ہے ایسی سوچ پر ، یہ بھوکے مار دیں متاثرین کو
علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے-
میں دوبارہ تاکید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا حکومت وفاق کی جانب سے اپنے ہی شہریوں پر ہونے والے ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں کے خلاف بھرپور سٹینڈ لے۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہمارے دور میں امن آچکا تھا اور ہمارے دور میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ اب وہاں حالات جان بوجھ کر خراب کیے جا رہے ہیں تاکہ واحد عوامی مینڈیٹ والی پارٹی کو کمزور کیا جا سکے۔
خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے مسائل مقامی نمائندوں کی مدد سے بات چیت سے حل ہونے چاہئیں۔ ڈرون حملوں اور فوجی آپریشنز سے دہشتگردی بڑھتی ہے۔ ان آپریشنز کو نہ ہی عوام کی حمایت حاصل ہے، نہ ہی عوامی نمائندوں کی اور نہ ہی سیاسی جماعتوں کی تو ایسا آپریشن کیسے کامیاب ہو سکتا ہے۔
افغان مہاجرین کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس پر میں شرمندہ ہوں۔ وہ ہمارے مسلمان بھائی یہاں پناہ لیے ہوئے تھے انھیں ایسے دھکے مار کر ملک سے نکالنا اسلامی روایت اور انسانیت کے خلاف ہے-
فیصل آباد کی عدالت کی جانب سے ایک اور جھوٹے کیس میں ہمارے 75 ممبران اور کارکنان کو دی گئی سزائیں اس ظلم کے نظام کو مزید ننگا کر رہی ہیں۔ ہم سب کو اس ظلم کے خلاف اکٹھے کھڑے ہونا ہے جب ہم مل کر مقابلہ کریں گے تو فتح ہمارا مقدر بنے گی۔
میری رائے میں 9 مئی کیسز میں جھوٹے الزامات پر دی گئی سزاؤں کے ذریعے خالی کرائی گئی سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا ان جھوٹی سزاؤں کو جائز تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا- اسی لیے پارٹی اس معاملے پر غور کر کے حتمی فیصلے کے لیے کل دوبارہ اپنی تجاویز میرے پاس لے کر آئیں- حماد اظہر کا حلقہ میاں اظہر صاحب کی وفات کے بعد خالی ہوا ہے- اس سیٹ پر ہم الیکشن لڑیں گے۔
جو ظلم و فسطائیت اس وقت پورے ملک میں جاری ہے اس کے خلاف پشاور میں ایک گرینڈ جلسہ کیا جائے گا جس کی تاریخ کا اعلان پارٹی کرے گی۔
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے اور سینکڑوں قیمتی جانوں کے نقصان کے ساتھ لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ میں نے اسی ماحولیاتی تبدیلی کے مقابلے کے لیے Billion Tree جیسے منصوبے شروع کیے تھے۔ اس طرح کے منصوبے ہی ہمارا ماحول بچا سکتے ہیں ورنہ ہم ہر سال تباہی ہی دیکھیں گے” -
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہم گفتگو
(26 اگست، 2025)
2/2
نیویارک کے مصری سفارت خانے نے ایک 15 سالہ لڑکے کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ۔
وہ سفارت خانے کے سامنے مطالبہ کررہا تھا کہ مصر رفحاہ کراسنگ کھولے اور امدادی ٹرکوں کو جانے دے ۔
سیسی اور اسکے پالتو اسرائیل کے صحیح ملازم ہیں
First shaheed of 139 L/C
Captain Muhammad Asif Ex 36AK
He and 9 other brave soldiers fought valiantly and laid lives while fighting terrorists in Baseema, balochistan. 💐
he is a 5th officer in a row in a month...💔