Although disappointed but not surprised! Hats off to These PTI Cult supporters for their sick mentality. But this is a very clear message to all the cult PTI supporters. Please don’t stoop so low, respect your Heroes. Shahid Afridi is our Hero! 🙏
#ShahidAfridi@SAfridiOfficial
@ARYSabirShakir کون وزیراعظم😂😂
تم ٹائوٹوں کو سوچنا چائیے کے فوج سے ہی ہمارا وقار ہے۔۔۔
تم لوگ آج سے چار سال پہلے فوج کے خلاف بولنا ففتھ جنریشن وار کہتے تھے اور اب تمھاری روزی کا ذریعہ بن گیا ہے
@telenorpakistan@easypaisa Why I have to wait for 23 minutes to communicate with CSR.
I don’t know what’s going on…
Services of @TelenorGroup @telenorpakistan is going worst day by day..
You can’t provide good internet services and Calling services (Network Issues) now banking services worst too
@TelenorGroup @telenorpakistan what’s going on. Last night I send money from my bank account to EasyPaisa account almost 26 hour ago. But I didn’t receive money after waiting that much.
I called #3737 they attend my call after 23 minutes
why you wasting our time
@PTAofficialpk
We are a poor country yet Riaste Madina leader travelling with dozens of Police & Rescue Vehicles, using resources of Punjab Govt to entertain in every city.. This march is costing hundred of millions to National Exchequer still facing Empty roads and embarrassing crowds
صدف چینل فائیو کی ��ینیر رپورٹر اور تین بچوں کی ماں ہے۔ بچوں کی واحد کفیل ہے۔ عمران خان کے خونی لانگ مارچ کی نظر ہوگئی ۔ نحوست کے مارے اسی لئے کہتے تھے کہ خونی لانگ مارچ ہوگا
فتنے کا کنٹینر خاتون رپورٹر کی جان لے گیا۔ نہایت الم ناک واقعہ ہے۔ ایک بے گناہ صحافی کا خون عمران کی گردن پر ہے۔ اللہ مرحومہ ��ی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ عمران کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔
آج اپنےمارچ کےدوران پیش آنےوالےاندوہناک حادثے جسکےنتیجےمیں چینل5کی رپورٹرصدف نعیم ہم سےجداہوگئیں، پر نہایت رنج و الم کا شکارہوں۔میں الفاظ نہیں پاتا کہ اپنا غم بیان کرسکوں۔ان المناک گھڑیوں میں میری دعائیں اور ہمدردیاں انکےاہلخانہ کیساتھ ہیں۔ہم نےاپنا مارچ آج کیلئےمنسوخ کردیاہے
لانگ م��رچ تیسرا دن؛ مرید کے جہاں سے لانگ مارچ نے آج چلنا ہے؛ صبح 11:30 کے مناظر؛ سڑکیں سنسان؛ کارکنان کا کوئی نہیں نام و نشان؛ اکیلا کنٹینر فار خان ۔۔۔
تین دن میں بھرپور واضح ہو چکا ہے کہ پنجاب سے عوام لانگ مارچ میں شامل نہیں ہوئے۔ لانگ مارچ آغاز سے ہی ناکام ہو چکا ہے۔
@SHABAZGIL محترم سانحہ ساہیوال ۔۔
پاکستان بھی سیاحتی ملک ہے۔۔ اور تم لوگوں نے ناپاک کیا اس کو بھی بے گناہوں کے خون سے۔۔۔
اب اپنے ہی دوست کی شہادت پر سیاست کر رہے ہو۔۔۔