You have your struggle and I have mine. Don’t hurt others with your words. Speak kindly or remain silent. Be sensitive to people’s feelings especially during difficult periods where everyone is anxious and on edge. May the Almighty guide us always. Aameen
رسول ﷲ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
"قرآن پڑھا کرو (یعنی ہمیشہ تلاوت کیا کرو) کہ وہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کا سفارشی آئے گا (گنہگاروں کی مغفرت کی سفارش کرے گا نیک کاروں کی بلندی درجات کی سفارش کرے گا) "
اَلسَّلام عَلَیکُم 🌹
#GoodMorning#Gulberg#Islamabad#Pakistan
السلام علیکم !🌾
🕋بـــے سکــونی بڑھـ جائـے تـــو عبـــادت کا وقـت بڑھـــا دیں،
اور اللہ ﷻ ســے بات کــریں اور اپنــے دکھ کا مـــداوا اســی ســے مانگــیں۔۔!!!
🕋بـــے شک وہ ہم سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہے۔۔۔۔!!!
#Gulberg#Islamabad#Pakistani#اچھے_الفاظ#MondayMotivation