جب انسان پہلے ہی زندگی کی سختيوں سے لڑ رہا ہو ُ تو اُسے اپنوں کی محبت کی ضرورت ہوتی ہے الزاموں کی نہيں کيونکہ بعض رويے انسان کو گراتے نہيں بلکہ اُس کی سنبھلنے کی آخری ہمت بھی چھين ليتے ہيں…
@saimabutt224938 بیشک! اصل عظمت دولت، طاقت یا مقام میں نہیں بلکہ عاجزی، حسنِ اخلاق اور دوسروں کی خوشیوں کا احترام کرنے میں ہے۔ اللہ ہمیں شکر گزار اور انکسار والا بنائے۔ آمین۔ 🤍