@mujaveer888@MahrangBaloch_ یہ منافقت نہیں کرو جس یہی بلوچ ہزارہ کے لوگوں کو قتل کیا جاتا تھا آپکا یہ ڈرامہ باز وزیراعظم تھا تب کہا میں انکے پاس نہیں جاؤنگا یہ مجھے بلیک میل کر رہے ہیں ! بلوچستان کے لوگ اور ماہرنگ بلوچ بھولے نہیں ہے
@ImranRiazKhan کیا غلط کہا؟جیسا بھی کہا بلکل صحیح کہا گلگت بلتستان اور کشمیر کا پاکستان سے کیا واسطہ ؟تم جیسے ٹٹو جی ایچ کیو کے پروریش یوٹیوبر کو یہ بھی ہضم نہیں ہو !
@MuradSaeedPTI آپ افغانستان میں بیٹھ کر لمبی لمبی چھوڑنے سے بہتر ہے او انقلاب لاؤ جان کی فکر اگر نہیں ہے تو آپکو !اے سی کے بند کمروں میں بیٹھ کر انقلاب نہیں لایا جاتا