#خضدار زیرو پوائنٹ کےعلاقے سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے،جس کی شناخت غلام مرتضیٰ ولدعبدالغنی،سکنہ لونڈو باغبانہ کےنام سے ہوئی ہے۔
پولیس کےمطابق متوفی کےجسم پرزخموں کےنشانات پائےگئےہیں۔ لاش سول ہسپتال خضدارمنتقل کردی گئی ہے،جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
#بلوچستان#باغبانہ
شہید عمران عرف آجو جان شدید زخمی ہوئے، لیکن آپ نے زخموں کی پروا نہ کرتے ہوئے دشمن پر وار جاری رکھا اور باقی سرمچاروں کو باحفاظت نکلنے میں مدد دی۔ آپ ایک گھنٹے تک لڑتے رہے اور آخری سانس تک دشمن کے سامنے ڈٹے رہے۔
#Balochistan#WePartToMeetAgain
بریکنگ نیو��!
کیچ: تمپ کے علاقے ملانٹ میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فورسز پر بم حملہ کیا گیا۔ جانی نقصان کی اطلاع ہے۔
مزید معلومات آنا باقی ہیں۔
#Balochistan #Kech
مسیحا!
ڈاکٹر نوکاپ بلوچ،15سالوں پر محیط میری سیاسی رفاقت کے ساتھی،نظریاتی کارکن R ممبر CC۔
مغربی بلوچستان،سروان شمسر میں پاکستان کے خفیہ اداروں کے ہاتھوں انکی شہادت ایک عظیم انسان اور دیرینہ سیاسی ساتھی کی جدائی ہے۔
مسیحا چلا گیا،مگر اس کی یاد،رفاقت R جدوجہد ہمیشہ زندہ رہے گی۔
خضدار کے رہائشی آصف بلوچ کو 13 جولائی 2026 کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔ ان کی جبری گمشدگی کو دو ماہ مکمل ہو چکے ہیں اور وہ تاحال لاپتہ ہیں۔
#ReleaseAsifBaloch
خضدار کے رہائشی آصف بلوچ کو 13 جولائی 2026 کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔ ان کی جبری گمشدگی کو دو ماہ مکمل ہو چکے ہیں اور وہ تاحال لاپتہ ہیں۔
ان کی بحفاظت رہائی کے لیےآج ایکس پر ایک مہم چلائی جائے گی۔ تمام انسان دوست افراد اس مہم کا حصہ بنیں اور آصف بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseAsifBaloch
بی ایل ایف نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے ترجمان نے کہا
11 کارروائیوں میں 12 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک، پولیس تھانہ
، فائبر آپٹکس اور مواصلاتی ٹاور نذرِ آتش، 3 قومی مجرموں و آلہ کاروں کو سزائے موت: میجر گہرام بلوچ