بدین کی عوام کے ساتھ ظلم تو دیکھیں بلاول زرداری آرھا ھے اسلئے انتظامیہ نے اسپتال جانے والے راستے بند کردیئے ایک ماں اپنے بیمار بچے کو اسپتال پیدل لیکر جارہی ھےبدين غريبن سان ظلم ته ڏسو
بلال زرداري ٿو اچي انتظاميا اسپتالن ڏانهن ويندڙ رستا بلاڪ ڪري ڇڏيا
جس طرح سندھ پولیس کا فرض ھے خدمت پ پ پ کی۔ بلکل اسی طرح فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی خدمت میں پیش پیش۔ بے شک کہیں آگ لگے گائوں کے گائوں جل جائیں جب سب جل کر خاکستر ھوگا تب پہنچیں گے مگر یہاں دیکھیں۔
@NaziaMemon01 آپ پوری وڈیو بہی سن لو لیکن ان کے ذہنو جو غنڈہ گردی اور انسانون کو مارو اور سیاست کرو اور اجارہ داری قاٸم رکہو والی باتین بیٹہی ہوٸی ہین وہ نسلون تک نہین جاٸینگی