کاشف عباسی: اگر شہباز شریف نہ مانے اور کہا کہ الیکشن نھیں ھونگے تو کیا ھو گا؟
اسد عمر: اب اس قوم کو عمران خان بھی روک دے کہ اپنی آزادی کے لیے فلحال نہ نکلو ، یہ قوم تب بھی نھیں رکے گی!!!
واقعی ایسا ھے ؟؟
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
پاکستانیوں! میرے ساتھ رپیٹ کرتے جائیں
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
یہ زمین یہ لوگ میرے ہیں- اس کے حکمران میرے مقرر کردہ اور مجھے جوابدہ ہیں-
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کےخلاف
کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑےگا 1/2