اردو زبان سے کچھ الفاظ اور ان کے معنی
طوغان:بڑا عقاب
عافیت سوز:امن وسکون برباد کرنے والا
فرع:وہ جس کی اصل چیز کوئی اور ہو،ٹہنی،شاخ
کثافت:گاڑھا پن،گھنا پن،میلا پن،غلاضت
#meri_urdu#JKP_official
اردو زبان سے کچھ الفاظ اور ان کے معنی
سرنِگوں: سر کے بل، اوندھا، خجل،شرمندہ
قدوم:بہادر،شجاع،سخی،کلہاڑی،تیشہ
بوجھل:وزن دار،وزنی،بھاری،ثقیل،لدا ہوا
وَٹ:کھیت کی منڈیر، حصہ، ٹکڑا، تقسیم
#meri_urdu#JKP_official
ضرب الامثال اور ان کے تشریح
گدھا کیا جانے زعفران کی بہار: بے وقوف اور احمق عمدہ اور قیمتی اشیاء کی قدر نہیں کر سکتا۔
گڑ کھاکر گلگلوں سے پرہیز: بڑی برائیاں کرلینا مگر چھوٹی برائیوں سے دور رہنا۔
#meri_urdu#JKP_official
ترقی اسی وقت ممکن ہے جب عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ ہوں۔
ایشین گیمز 2018 میں نرگس نے کراٹے میں برونز میڈل جیت کے ساری دنیا کو باور کروادیاکہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں کتنی بھی رکاوٹیں آئیں کوئی جذبوں کو دبا نہیں سکتا۔
آرگنائزیشن JKS قوم کی اس بہادربیٹی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے
اردو زبان میں مستعمل محاورات ان کے معنی و استعمال
زبان بدلنا:عہد توڑنا، اقرار کرکے پھر جانا۔
مسلمان کبھی زبان نہیں بدلتا کیونکہ وعدہ وفا کرنا مسلمانوں کا شیوہ ہے۔
#meri_urdu#JKP_official
لبیک الّلھم لبیک
لبیک لا شریک لک لبیک
ان الحمد و النعمة لک والملک لاشریک لک
آرگنائزیشن “جناح کا پاکستان “کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو ححج مبارک ہو۔
#JKP_official