پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ سینٹرل،کراچی کے سینئر نائب صدر اینڈ پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ امید وار برائے چیئرمین UC9 پہاڑ گنج مارکیٹ کمیٹی کے صدر گلفراز خان مسلم لیگ ن کے لئے17 سال وقف و محنت کاوشوں کو خیر باد کہ کر پاکستان پیپلز پارٹی محترم بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں شامل
صدر پہاڑ گنج مارکیٹ کمیٹی گل فراز خان کا احتجاج ختم کرنے کے بعد SHO سے پہاڑ گنج کے مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے جس میں (ANP) پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے GS ملک زاہد زرین علاقے کے مشران نے بھی شامل
اپ نے سہی لکھا مگر اس ویڈیو کی وائس شاید اپنے سونی نہیں نہال ہاشمی صاحب کہ رہا ہیں میں با ئی ہاتھ سے لکھ لونگا مگر لائن اوٹ ہوگی اور اس میں ایک اہم بات کے وہ خود انگلش میں بتا رہا ہیں کے یہ لکھو اس وضاحت سے اپکے ذہن میں جو سوال ہیں وہ کلئیر ہو گیا ہوگا
@Bilalghauri
نہال ہاشمی صاحب کو گورنر کا منصب مبارک مگر آغاز اچھا نہیں۔حلف برداری کے بعد کسی چاہنے والے نے پھولوں کا ہار پہنانا چاہا تو جھٹک دیا اور پھر مزار قائد تشریف لے گئے تو تاثرات قلمبند کرنے کے لیئے کسی اور کی خدمات حاصل کرنا پڑیں
صدر پہاڑ گنج مارکیٹ کمیٹی گل فراز کے گورنر سندھ سے ملاقات اور ائینی منصب سبھال نے پر مبارک باد دی نہال ہاشمی بھائی نے صدر پہاڑ گنج مارکیٹ کمیٹی گل فراز بھائی کا شکریہ ادا کیا
@governersinsh @asher_albert@MaryamNSharif@KhurramBhatti01
مورخہ 2025 /9 /23 کو پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس ۱۲۹ کے انفارمیشن سیکرٹری قسم بھائی کی پہاڑ گنج مارکیٹ کے صدر گل فراز خان سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال سینئر رہنما نور حکیم بھائی اور پارٹی کے دوست موجود تھے 🇱🇾
میں پہاڑ گنج چورنگی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے جشن آزادی کے حوالے سے پروگرام تیاریاں شروع ہوگی ہیں انشاءالله ڈسٹرک سینٹرل زیمیدان اینڈ پی ایس کے زیمیدان شرکت فرمائیں گے
🇱🇾🇱🇾
پاکستان مسلم لیگ نڈسٹرکٹ سینٹرل،کراچی کے سینئر نائب صدر اینڈ پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ امید وار برائے چیئرمین UC9 پہاڑ گنج مارکیٹ کمیٹی کے صدر گلفراز خان مسلم لیگ ن کے لئے17سال وقف و محنت کاوشوں کو خیر باد کہ کر پاکستان پیپلز پارٹی محترم بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں شامل
پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرک سینٹرل کراچی کے سینئر نائب صدر اینڈ پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ امید وار برائے چیئرمین UC9 پہاڑ گنج مارکیٹ کمیٹی کے صدر گلفراز خان مسلم لیگ ن کے لئے 17 سال وقف و محنت کاوشوں کو خیر باد کہ کر پاکستان پیپلز پارٹی محترم بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں شامل
سمیع آٹوز ھمارے یہاں تمام بائیک کے پارٹس مناسب قیمت پر دستیاب ہیں ( نزدیک) مین پہاڑگنج بلال مسجد کے برابر میں ۔
فون نمبر ۔ فراز خان 03452077150
سمیع اطرافی ۔ 03422493499
پاکستان جتنا بھی قرضدار کیوں نہ ہو مگر اپنی عزت پے سمجوتا ہرگز نہیں علمی میڈیا سمجھ چکی ہیں پاکستان اٹمی اساسوں سے مالامال ہیں اپنی دفاع بہتر انداز میں جانتی ہیں الحمدالللہ🇵🇰
پاک آرمی زندباد پاکستان پائندہ آباد
@maryamnawazkhan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
پاکستان مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر ڈسٹرک سینٹرل کراچی🇵🇰
#پہاڑ_گنج_مارکیٹ_کمیٹی کے دوستوں کو اور مشران کو صدر پہاڑ گنج مارکیٹ کمیٹی گل فراز خان کی طرف سے دعوت