عمران خان پر ظلم عاصم منیر کررہا ہے مگر اس ظلم میں قوم برابر کے شریک ہے۔
عمران خان بار بار قوم سے کو پیغام دے رہے ہیں، بار بار قوم کو اپیل کررہا ہے مگر قوم کیا کررہی ہے؟
لیڈر شپ تو ہے ہی بزدل اور کمپروماٸز مگر قوم اس سے بھی بدتر ہے!
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
پتہ ہے ہم تحریک انصاف کی قیادت پر تبرا کیوں کرتے رہتے ہیں؟ کیونکہ وہ اس عمران خان کو باندھ کر مروا رہے ہیں جو ہسپتال میں رہنے کو بھی تیار نہیں۔
سہیل آفریدی ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر اگر کچھ نہیں کرسکتے تو اس نظام کو کندھے دینا بند کردیں۔ اسمبلیاں اور عہدے چھوڑ دیں۔
کہا تھا
"یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔"
عمران خان نے میرا یقین نہیں توڑا۔ عوام اپنے ساتھ دیکھ کر مزید پُر عزم ہوگیا ہے۔
عمران خان اور گھر گھر کی کہانی۔۔۔
ایک دوست بتا رہا ہے کہ میری 65 سال کی بزرگ والدہ عشاء پڑھ کر سوجاتی ہے مگر آج ابھی تک سکرین کے سامنے ہاتھ میں تسبیح لےکر بیٹھی ہوٸی ہے کہ عمران خان ہسپتال کب شفٹ ہوں گے۔