اسلام کا انسانی بہبود اور خدمت خلق کا تصور اسے ایک عالمگیر ضابطہ حیات بناتا ہے۔ اسلام کی تعلیمات اور اس کے انسانی بہبود کے پہلو سے ہر طبقہ فکر کے افراد بلا رنگ و نسل مستفید ہوتے ہیں۔
@TahirulQadri#ItikafCity2018
میں طاہرالقادری کی اس بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں کہ چور، کسی بھی پارٹی میں چلا جائے وہ چور ہی رہتا ہے۔
کیونکہ اگر حرام گوشت کا ہزار مرتبہ بھی قیمہ نکالا جائے تو وہ حرام ہی رہے گا۔
اب وہ قیمہ نکالنے والے چاہے زرداری ہوں یا نوازشریف۔
#NationRejectNominationForm
خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گُل چیدہ
کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصاف حمیدہ
تُجھ ساکوئی آیاہے نہ آئےگاجہاں میں
دیتا ہےگواہی یہی عالم کاجریدہ
مضمر تیری تقلید میں عالم کی بھلائی
میرا یہی ایماں ہے یہی میرا عقیدہ
اے رحمت عالم تیری یادوں کی بدولت
کس درجہ سکوں میں ہے میرا قلب تپیدہ