Top Tweets for #NationRejectNominationForm
#NationRejectNominationForm
چیف جسٹس نے @TahirulQadri کی ہریس کانفرنس کے بعد نامزدگی فارم تبدیی کرنے والوں کے منہ کالے کرنے شروع کر دیئے

رمضان المبارک مہینے "بازار" میں کچھ کھانے پینے سے تین مہینے "جیل" ہوجاتی ہے
لیکن
چاقو سے "حوا" کی بیٹی پر 23 مرتبہ وار کرنے والے مجرم کو سپریم کورٹ آزاد کردیتی ہے
لوگو بتاو
انصاف کی کس سے امید رکھی جائے🤔
بس : بدلےگا_نظام تب ہی بدلےگا_پاکستان
#NationRejectNominationForm

شکریہ @TahirulQadri
آپ (ڈاکڑ طاہر القادری) نے کل 62۔63 پر پریس کانفرنس کی۔اور
آج 62۔63 بحال ہوگیا۔آپ کی پریس کانفرنس کام دکھا گئی
چیف جسٹس کو بدترین انتخابی فارم معطل کرنا پڑا اور 62/63 بحال
#NationRejectNominationForm

جزوی خوشی ہوئی کہ
کم ازکم قومی نمائندوں کے جھوٹ پر اختساب کی کوئی"شق" تو جواز بنی
پہلے مہا جھوٹےخواجہ آصف کی بحالی
پھر
لاھور ہائی کورٹ کے فیصلےکی معطلی سے کئی شکوک و شبہات پیدا ہوچکے ہیں کہ آئیندہ ہونے والےالیکشن میں بہت گھپلے ہونگے
جیسے2013 میں ہوئے
#NationRejectNominationForm https://t.co/C8lrjheBtG
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ لارجربنچ کا بڑا فیصلہ۔لٹیروں کے کسٹوڈین کی درخواست مسترد۔الیکشن لڑنے والوں کو اپنے بارے میں تمام معلومات دینا ہوں گی۔چور لٹیرے دوہری شہریت ٹیکس چور ڈیفالٹر بے نامی جائیدادوں کے مالکوں کو اپنے بارے میں بتانا پڑے گا۔شکریہCJثاقب نثارشکریہ لارجر بنچ
@SajidBhattiPAT @TahirulQadri @PATofficialPK @AtiqRehmanPAT @Usmani111 @nazmamustafavi @RaheeqAbbasi @PATsmTeam @waniamustafavi @patnewslive @vafa_Mustafavi @malikansirinq دیر ائے درست آئے👌
پاکستان عوامی تحریک🇭🇺 کےکرپٹ ںظام دشمن کارکنوں کو 62/63 کے تحفظ پر مبارک باد پیش کرتا ہے💐
معلوم نہیں کہ انتخابی فارم کی بدترین شکل بحال کرنا مجبوری تھی یا اب معطل کرنا
بحرحال : سپریم کورٹ کا شکریہ
بدلےگا_نظام تب ہی بدلے پاکستان
#NationRejectNominationForm

#NationRejectNominationForm
نامزدگی کے فارم میں تبدیلی کے جرم میں عمران خان بھی ملوث ھے
#NationRejectNominationForm
مورخ لکھے گا کہ ڈاکٹر طاھر القادری نےآئین کی شق 62اور 63 کا شعور بیدار کیا لیکن وزیر اعظم بننے کے چکر میں چوروں ڈاکووں لٹیروں کو اسمبلی میں بھجوانے کے لئے عمران خان نے نامزدگی فارم سے 62 اور 63 شرائط نکالنے کی سازش میں اپنے ھاتھ کالے کیئے تھے
Well Done #SupremeCourt . Whether it’s #Justiceforkhadija , #AsgharKhanCase ,#NationRejectNominationForm #CJP #SaqibNisar Proved himself As #Saviour For #Pakistan
Keep Rocking Sir. https://t.co/PwHO0G2Scl
@MonaAlamm اس بے چاری پورن یا بورن سٹار @RehamKhan1 کا تو کیریر کھا گیا ہے خان۔ :-)
آخر تو نیو نیوز جیسے تھرڈ کلاس چینل نے بھی نکال دیا تھا- خواب ہی چکنا چور ہوگئے۔
#RehamKhan
#GulBukhari
#NawazSharif
#AsgharKhanCase
#NationRejectNominationForm
#NationRejectNominationForm @Arshad_sg @PATofficialPK @AtiqRehmanPAT @AyeshaNoorPAK14 @kashi_ansar @SaeedshahMYL @RubinaMoeenPAT @KhushbuZahra72 @GandapurPAT @TahirulQadri @MinhajYouthPK @MAfaqtahir @Adeelyouna @malikansirinq @inqlabi_log @MalikChand365 @ImFarakh @Malik_Ishtiaq7 https://t.co/M7zZeTkykk
https://t.co/YYZ05rmygJ
~اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ھے کہ اگر مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو احتساب عدالت سے سزا ہوتی ھے°°°°°
تو ان کو جیل میں ایک ساتھ ہی رکھا جائے گا (اور یہی انکا ساتھ ہی انکی سزا ہو گی) 😒😑🙏😜😂😂
#AccountabilityCourt
#NationRejectNominationForm
@AsgharKhanPTI Case: SC Directs Nawaz To Appear Within An Hour
https://t.co/k6fOn7qiZ4
@ImranKhanPTI @MaryamNSharif #AccountabilityCourt #GulBukhari #JusticeForKhadija #ItikafCity2018 #NationRejectNominationForm #شہادت_مولا_علی #StayStrongWasimBhai

سوال
کیاہم لڑکے کے بدکردارہونے کی اطلاع پربیٹی کی شادی اس لیے مقررہ تاریخ پرکرنے پربضد رہیں گے کہ تاریخ طے ہوچکی ہے؟
آپ نے جوشرائط ممبرپارلیمنٹ کیلیے منظورکی ہیں ان شرائط پرگھرکا ملازم رکھیں گے؟
اگرنہیں تونامزدگی فارم کے ذریعے عوام پرظلم کیوں؟
#NationRejectNominationForm
اب موجودہ انتخابی ضابطہ کی حیثیت تبدیلی کے بعد یہ ہو گئی کہ اسمبلیاں سیاسی جیل ہوں گی، اذان جیب کترا دے گا، تکبیر چور پڑے گا، نمازی رسہ گیر ہونگے، امام ڈاکو ہوگا۔
اور نامینیشن پیپرز میں ان میں سے کسی چیز پر پابندی نہیں ہے
#NationRejectNominationForm
@TahirulQadri
کیا آپ جانتے ہیں کہ الیکشن کے لیے نئے نامزدگی فارم میں امیدواروں کو کون سے کوائف اب نہیں دینے؟
1۔ موجودہ اثاثے ظاہر کرنے کی شق کا خاتمہ.
2۔ دوہری شہریت نہ ہونے کا حلف نامہ حذف.
3۔تعلیمی قابلیت اور ڈگری ظاہر کرنے کی پابندی ختم.
#NationRejectNominationForm @TahirulQadri
#NationRejectNominationForm شیریں مزاری،شفقت محمود اور عارف علوی نے الیکشن ریفارمز کو نیا الیکشن فارم سمجھ لیا!
#NationRejectNominationForm
@ImranKhanPTI
@miss_Ali951
@HassanNisar
@secappa
@haroon_natamam
@iamhamzaabbasi
لگتا ھے سب لاتوں کے بھوت ھیں.. قوم باغی ھو چکی ھے.. متوسط طبقہ کو بھکاری بنا دیا.. اب خونی انقلاب آئے گا
Retweeted Dr Tahir-ul-Qadri (@TahirulQadri):
Implementation on the Article of 62,63 will ensure the importance of vote and people.
Dr. Tahir ul Qadri Addressing Central Core Committee of PAT
#NationRejectNominationForm

اپیل بنام چیف جسٹس آف پاکستان
محترمcJP صاحب ان سب افراد کو آئندہ الیکشن میں حصہ لینے سے روکا جائے جنہوں نے جعلی حاضریاں لگوا کر سیشن فنڈ لیا . یہی انصاف کا اور 62+63 کا تقاضا ہے @KlasraRauf #NationRejectNominationForm
If #NominationPapers have according to #Law then #Pakistani Ppl will byCott #Elections2018
#NationRejectNominationForm
#Vote4None
Last Seen Hashtags on Sotwe
mallubhabhi
Seen from Singapore
人生訓
Seen from Turkey
teenagegirls() filter:videos
Seen from United Kingdom
exny or #nolimit() +filter:native_video
Seen from United States
antepgay
Seen from Turkey
canonax10
Seen from United States
Prostitute
DontTouch_OUT_NOW
Seen from United States
colegialas #colegiala
Seen from Chile
milf
Seen from Turkey
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.3M followers

X 
@x
60.8M followers












