@SmartyAli13@rizwan_901 پاکستان میں اس وقت بیس سے زاید اسلامک بنک کام کررہے ہیں۔ سب کے شریعہ ایڈوائزر ہیں جو منافع کو حلال قرار دے چکے۔
تقی عثمانی صاب میزان نہیں بنک اسلامی کے ہیں
آجکل آسانی ہے چیک کرلیں فتوے ویب پر عام ہیں۔
علاقائ مدرسے کا جواب وہ حیثیت رکھتا تو کروڑوں لوگ اس سسٹم سے وابستہ نہ ہوتے۔
@SmartyAli13@rizwan_901 بڑی لمبی تقریر کی ہے۔
پروفائل آپ پہلے پڑھ لیتے تو سمجھ جاتے کہ جہالت سے دور ہے 😀
اس لئیے مفتیوں کے فتوے لاتے جیسے میں چند نام دئیے بریلوی و دیوبند مکاتب کے جو پاکستان میں شاید اسی فیصد ہیں سب فارغ ہیں تو آپ لادین ہیں کیا؟
سند چاھئیے
عالم آپکی تشریحات سے ناواقف ہیں؟
@SmartyAli13@rizwan_901 باتین تو ٹھیک ہیں لیکن قریب بیس سال پہلے ایسی بے تکی باتیں چل جاتی تھیں۔
جہالت کی بتدریج کمی اور علم و آگہی کی بدولت اب ایسی نایاب باتیں ٹایپ رائٹر اور دوسری مفقود چیزوں کی طرح مفقود ہو چکیں۔
آپکی سمجھ دانی بھی تمام علماء سے بڑی ہے اسکا حل نہیں میرے پاس😀
@SmartyAli13@rizwan_901 میں نے کب کہا یہ نہیں فرمایا ؟
لیکن بینکنگ سسٹمز سے حاصل شدہ منافع سود ہے یا نہیں اسکا جواب مفتی منیب مفتی تقی عثمانی اور دنیا بھر میں زیادہ تر فقہ کے علماء ��ے چکے ہیں اور اسلامک بینکنگ کی سکیمز حلال قرار دیتے ہیں۔
یعنی وہ بینک کی خریدو فروخت کے منافع کو جائز قرار دیتے ہیں۔
@NaureenJanjua نارمل بات ہے
زیادہ تر مولوی حضرات عالم کم اور سٹوری ٹیلر ہیں اس لئیے مصالحہ ڈال کر ماحول بنا لیتے ہیں اور سامعین کی اکثریت کو اٹریکٹ کر لیتے ہیں۔
کیونکہ اکثر سامعین کا نالج دس فیصد سے زاید نہیں ہوتا اس لئیے سب بونگیاں چل بھی جاتی ہیں مارکیٹ میں مولانا حضرات کی شف شف کی طرح۔
@Usmansidhu20 حضرت معاویہ کے ساتھ حسن رض کے معاہدے پر رہے بیعت نہیں کی۔
حضرت عم�� سے انکی بہن کا نکاح ہوا جو حضرت علی نے طے کیا ۔
عثمان رض کی حفاظت کے لئیے حضرت علی کی طرف سے بھیجا گیا۔
مدینہ میں رہے اور عمومی تعلقات ٹھیک رہے لیکن فاطمہ و سکینہ کے نکاح بارے مؤرخین متفق نہیں۔
ففٹی ففٹی سچ ہے۔
@Lalika79 یہ بات روسی کے لئیے نئی ہوگی ناں اس لئیے حیران ہورہا ہوگا بیچارہ۔ 😊
ورنہ پاکستان میں تو کرکٹ سے لیکر سیاست میں لیکیوں اور پیپلیوں کو تین سال بیمار ہی رکھا خان نے۔
باجرے تک سب کی پھٹی پڑی تھی ایک سال کے اندر اندر یعنی ۲۰۱۹ میں۔
اب والوں کی حالت بھی کچھ ٹھیک نہیں لگتی۔
@paglii_dewanii یہ شریعت کی بجائے رواج سے متعلق ہے اور ایک ساوتھ ایشین شادی ماڈل ہے۔
عرب میں آج بھی مرد کی طرف سے مہر کا تصور ہے۔
یورپ میں مشترکہ سیٹ اپ ہے۔
پاکستان میں بھی پختونوں میں برایڈ پرائس کا کلچر ہے جسے مہر ہی سمجھا جاسکتا ہے۔
دینی لحاظ سے مرد پر مکمل معاشی بوجھ ہے ۔
@AhmadFarhadReal جیدا چنگڑ بھی ٹوٹیوں کے ذریعے مراد سعید کے سگنل ڈھونڈتا ڈھونڈتا پتہ نہیں اب کہاں موبایل چارجرز میں استعمال ہونے والے یونٹس کی ریسرچ پرپر پہنچ گیا ہے۔
واقعی یہ انمول کیڑے 😉تھے اپنے وقت کے جو ہیرے سمجھے گئے۔
@RShahzaddk انتہائ نکے کھوتا جی۔😊
تم باجی کو شکایت لگانے پہنچ جایا کرو تین سو فری یونٹ والی کو۔
یہ مچھلی فارم ہے ۱۵۰ کا یونٹ ہوگیا ہے تیس روپے سے صرف تین سال میں۔
چھ چھ ماہ کی مہری بندش کے باعث چھوٹی موٹی سٹوریج سب متوسط زمیندار رکھتے ہیں۔
بھینس کے پول بھی بناتے ہیں سب نارمل ہے 😉