پاکستان عوامی تحریک سنٹرل ورکنگ کونسل اجلاس میں گندم بحران پر سوموٹو ایکشن لینے کی اپیل
بحران مصنوعی ہے مافیا کامیابی کے ساتھ کارروائی ڈال چکا
ایک وقت تھا سموسمے، چینی، چٹنی پر بھی سوموٹو ایکشن لئے جاتے تھے
@GandapurPAT#مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان
#DismissMTkiller
محترم وزیر اعظم @ImranKhanPTI جس سلطنت رائیونڈ کے خاتمے پر آپ کو حکومت ملی اس کو کمزور کرنے میں شہداء ماڈل ٹاون کے کردار کا کوئی انکار نہیں کر سکتا. مانا کہ انصاف تو عدالتوں نے دیناہے لیکن انصاف کے لئے راہ ہموار کرنا، راستے کی رکاوٹیں ہٹانا ہو حکومت کا کام ہے۔
پیرس ائیر شو نمبر 53 (2019) میں شرکت کے لیے تشریف لائے ہوئے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے پائلٹس اور عملے نے نماز جمعہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی۔
اللہ سلامت رکھے شیر جوانوں کو 🇵🇰❤️🇵🇰 @GandapurPAT
گزشتہ 24 گھنٹوں سے کچھ لوگوں کی تویٹس دیکھ رہا ہوں،
محترم عمران خان صاحب
SCO (Shangai Corporate organization)
کے اجلاس میں اسرائیلی صدر کے استقبال میں کھڑے نہیں ہوے۔
SCO
میں اسرائیل ممبر ہی نہیں ہے نا صدر صاحب آے براۓ کرم جھوٹ روکیں
#SCOSummit2019#ImranKhanPrimeMinister