A consultation. A diagnosis. A packet of medicine. A chance for better health.
Your support helps bring free medical care and essential medicines to vulnerable communities.
Donate today:
https://t.co/wI7pG2rIYQ
#MWF#Healthcare#FreeMedicalCamps#MedicalAid
1. عالم ربانی کی پہچان کیا ہے؟
2. کیا چند کتابیں پڑھ لینے سے بھی کوئی عالم بن جاتا ہے؟
3. حقیقی عالم کون؟
4. علم والے کی نشانیاں
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا فکر انگیز خطاب
مکمل خطاب
📅 19 جولائی، بروز اتوار
⏰ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:00 بجے
📍 پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا۔
Highlights | Sīrah & Modern Times USA Tour 2026
The "Sīrah & Modern Times" USA Tour of Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri brought together thousands of Muslims from diverse backgrounds to reconnect with the teachings of the Holy Prophet Muhammad ﷺ.
Throughout the tour, Shaykh Hammad Mustafa Qadri delivered inspiring keynote addresses at the "Sīrah & Modern Times" conferences, Friday (Jumu'ah) speeches, educational seminars, interactive Q&A sessions, youth gatherings, and exclusive meet-and-greet events with scholars, intellectuals, professionals, community leaders, and members of Minhaj-ul-Quran USA.
Shaykh Hammad Qadri's lectures explored the enduring relevance of the Prophetic Sīrah in addressing the moral, spiritual, social, and intellectual challenges of the modern age. Drawing practical lessons from the life of the Holy Prophet Muhammad ﷺ, Shaykh Hammad highlighted themes including God-consciousness (taqwa), sincerity (ikhlas), justice, compassion, interfaith harmony, social responsibility, family values, youth development, leadership, and living Islam with confidence and wisdom in contemporary society.
The tour covered major cities across the United States, including Chicago, Washington, D.C., New Jersey, New York, Connecticut, Dallas, and Houston.
#SīrahAndModernTimes #ShaykhHammadMustafa #HMQ #Sīrah #HammadMustafaQadri #ProphetMuhammad #MinhajUlQuran #MQIUSA #USA2026
ایک واٹر پمپ، ہزاروں دعائیں۔
آپ کے تعاون سے صاف پانی ہزاروں خاندانوں تک پہنچ رہا ہے۔ آج ہی صدقۂ جاریہ کا حصہ بنیں۔
🔗 https://t.co/HnYR5rWsWS
#MWF#WaterForAll#WaterIsLife#CleanWaterAccess
افواج پاکستان کے ان جری جوانوں کو میرا سلام جو قوم کی سلامتی کیلئے دہشتگردوں سے مقابلے میں مسلسل اپنی جانوں کے نذرانےدے رہے ہیں۔میری دعائیں/ہمدردیاں افسر سمیت ان 10 جوانوں کے لواحقین کیساتھ ہیں جنہوں نے آج شمالی وزیرستان و بلوچستان میں دہشتگردوں کو للکارا اور جام شہادت نوش کیا
حکومت وقت بھی اپنی ریاست مدینہ میں انصاف ہوتا دیکھ لے کہ
آج عوامی تحریک کے مدعی نے #ModelTownMassacre کیس میں 358 پیشی بھگتی ہے اور جج بہادر اور ادارے پانچ سال سے معلوم قاتلوں میں سے ایک قاتل بھی گرفتار نہیں کرسکے
لکھ دی لعنت ایسے نظام اور آفسران/ججز پر۔۔😠
@GandapurPAT@GMMalik1
وزیر اعظم اور آرمی چیف کے کامیاب دورے امریکہ کے بعد افغانستان سے ہونے والے حملے میں پاک فوج کی شہادتوں کے بعد ابتدائی تحقیقات میں بھارتی فوج کے بارے میں شواہد سامنے آنے لگے۔
#PakistanArmy
Sahih Muslim: 151
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ فرما رہے تھے : ’’اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔ ‘ ‘
@Sanafawad11 برادر عزیزی کالجوں سکولوں اور یونیورسٹیز کا ماحوم تباہ ہو چکا ہے یہ ایک دو جن کے اندر اب بھی تھوڑی بھت غیرت باقی ہے عدالت تک آ گٸی ہیں باقی خوشی سے سب کچھ ہوتا ہے میں نے خود 1991 میں کسی کام سے پنجاب یونیورسٹی جانا ہوا دیکھا ہے لڑکیاں بھی آج کل چادر پہنا توہین سمجھتی ہے
@Sanafawad11 مردوں کو سب کچھ دکھانے کیلۓ تیار ہوتی ہے ادھر پنجاب سے گلگت کی طرف یونیورسٹی کی طرف سے ٹور پر آتے ہیں ایک ہی کمرے میں سوتے ہیں باقی استاد شاگرد والی بات ختم ہوٸی ہے ہم خود اپنے آنکھو سے دیکھ چکے ہیں محرم نامحرم کی بات ہی ختم ہو گٸ ہے اسلام کا کوٸی تصور نہیں ہے زبانی اسلام ہے
سج کے بیٹھا ہے نوشاہ جیلان کا مرحبا مرحبا
عرس ہے آج محبوبِ سبحان کا مرحبا مرحبا
بزمِ کون و مکاں کو سجایا گیا آج صلی علیٰ
سائباں رحمتوں کا لگایا گیا آج صلی علیٰ
انبیا اولیا کو بلایا گیا آج صلی علیٰ
ابنِ زھرا کو دولہا بنایا گیا آج صلی علیٰ
#والدین_سے_حسنِ_سلوک
یا اللہ تو اپنے محبوب ﷺ کے صدقہ ہم سب کو اور ہمارے والدین کو زندگی میں کم سے کم ایک بار حج کرنے کی سعادت عطا فرما
آمین ثم آمین
یا اللہ تجھے واسطہ رسول اللہ ﷺ کا
ہم سب کے نصيب میں لکھ دے طواف بیت اللہ کا
درست بات ۔ مستحسن اقدام۔ پرائمری و سیکنڈری سطح پر ذریعہ تعلیم مادری زبان میں ہی ہونا چاھیے ۔ لیکن یہ اقدام صرف اس صورت میں فائدہ مند ہو گا اگر پنجاب کے تمام غیر سرکاری سکولوں کو بھی اس کا پابند بنایا جائے بصورت دیگر یہ طبقاتی نظام تعلیم میں ایک مزید تہہ کا اضافہ ثابت ہوگا۔