رسول الله ﷺ (غزوۂ) تبوک کے موقع پر حضرت علی ؓ فرمایا:
"کیا تم اس پر راضی نہیں ہو کہ تمہاری مجھ سے وہی نسبت ہو جو ہارون ؑ کی موسیٰ ؑ سے تھی؟ البتہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے."
بخاری 4416
(بخاری 3706؛ مسلم 6220، 6221، 6217، 6218؛ ترمذی 3731، 3730؛ ماجہ 115، 121؛ مشکوٰۃ 6087)
9 years of Binance, built by YOU. 💛
To celebrate, we’re giving away 9,000 $USDC!
Want a share?
🌕 Follow @Binance & RT
🌕 Share your AI Builder Poster with #BinanceTurns9
🌕 Fill out the survey to enter → https://t.co/OPB2KtQuA9
فرمانِ آخری نبی ﷺ
اگر کوئی شخص بیت اللہ کے ایک گوشے اور مقامِ ابراہیم کے درمیان چلا جائے پھر وہ نماز پڑھے اور روزہ رکھے، پھر وہ اہل بیت کی دشمنی رکھتے ہوئے مر جائے تو وہ جہنم میں داخل ہوگا۔
(مستدرک، 4 / 129، حدیث: 4766)
فرمان آخری نبی ﷺ
اپنے ہاتھ کی کمائی سے بہتر کھانا کسی نے کبھی نہیں کھایا۔ اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی کھاتے تھے۔
(بخاری، 11/2، حدیث: 2072)
قالَ النبی ﷺ:
جو شخص روزے کی حالت میں بھول جائے پھر کچھ کھالے یا پی لے، تو وہ اپنا روزہ پورا کرے (توڑے نہیں)، کیونکہ اُس کو الله نے کھلایا اور پلایا ہے.
مسلم 2716
(بخاری 1933، 6669؛ ترمذی 721؛ ماجہ 1673؛ ابوداؤد 2398؛ مسند احمد 9125؛ دارمی 1767؛ خزیمہ 1989؛ مشکوٰۃ 2003)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جب رمضان آتا ہے ، جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیے جاتے ہیں ۔
(صحیح مسلم : 2495)
@binance@binancezh Neigh-ver stop chasing profits 🐎💨 — may this Year of the Horse bring fast gains, strong trends, and zero liquidations! Galloping into 2026 with bullish vibes only. #BinanceLNY26
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
قالَ النبی ﷺ:
(1) طہارت (صفائی) نصف ایمان ہے،
(2) الحمد لله میزان کو بھر دیتا ہے،
(3) 'سبحان الله' اور 'الحمد لله' آسمانوں سے زمین تک کی وسعت کو بھر دیتے ہیں،
(4) نماز نور ہے،
(5) صدقہ برہان (دلیل) ہے،
(6) صبر روشنی ہے،
(7) قرآن تمہارے حق میں یا تمہارے خلاف حُجت ہے.
مسلم 534
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”جس نے «سبحان الله وبحمده.» دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۰۵)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)