ماشااللہ مُفتی تقی عُثمانی نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا کہ ایک مُثبت سوچ رکھنے والا عالم دین ہی اس قوم کی صحیح رہنمائ کرسکتا ہے اور ہر مُشکل وقت سے نکال سکتا ہے👇❤️🙏
اپنی پیاری ماں کے لئے دعا!
اے اللہ! میری ماں کی عمر میں برکت عطاء فرما، ان کے دل میں نور عطاء فرما، ان کے چہرے میں روشنی کردے، ان کی روزی میں فراوانی عطاء فرما، ان کو اپنے آپ سے راضی کردے، ان سے ہر برائی اور بیماری کو دور ک��دے۔
اللھم آمین یا رب
https://t.co/YxqNxPBiP4
پاکستان مبارک ہو، یہ زمین یہ مٹی یہ سلطنت۔۔۔
واللہ یہ مدینہ ثانی ہے۔
27 رمضان المبارک کو ہی اللہ نے کیوں اس پاکستان کو وجود بخشا 🇵🇰
سبحان اللہ، ڈاکٹر اسرار اور سر زید حامد کے تجزیے کو سنیں۔
یہ پاکستان بہت بڑی چیز ہے یہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے، اللہ کے فضل سے، اس دن پر فخر کرے کہ لیلتہ القدر کی رات ہی ہمارے پاک وطن کو نیا وجود بخشا گیا۔
اللہ تعالیٰ سدا اپنی رحمتیں اس مملکت اس خدادا ریاست پر نازل فرمائے۔
لیلتہ القدر کی رات اور مسجد اقصی۔۔۔۔۔۔رمضان المبارک، جمعہ المبارک کی رات،زیادہ امکان یہی ہے ��ہ یہی لیلتہ القدر ہے،اس مبارک ماہ ، مبارک دن،مبارک رات کو مسجد اقصی میں ویرانی کامنظر ہے،تیسرا حرم، قبلہ اول، مسجد اقصی کو تالے پڑے ہیں، آج 12 واں دن ہے۔
مسجد اقصی 2 ارب مسلمانوں، ان کے حکمرانوں اور جرنیلوں سے جواب مانگتی ہے۔
اے اللہ، آسمانوں اور زمین کے رب، ہم تجھ سے تیرے اسمِ عظیم کے وسیلے سے سوال کرتے ہیں کہ ان تینوں حرموں کی حفاظت فرما۔
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام، مدینہ منورہ میں مسجد نبوی اور یروشلم میں مسجد اقصیٰ۔