بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور کہا کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں۔ تقریر ختم ہوئی، ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اہم ترین 🚨
اقوام متحدہ کا جنرل سیکرٹری پاکستان پہنچ گیا ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹرینزز اپنا وفد لیکر ضرور ملے اور عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر بات کریں۔ یہ بہت ضروری ہے
اس پیغام کو لیڈرشپ تک پہنچائیں
خان صاحب! بابا بُلھے شاہ کا یہ کلام میرا سب سے پسندیدہ ہے۔ جِس دن سے میں نے یہ کلام سُنا تھا، اسی دن سوچ لیا تھا کہ میں اس پر ایک ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گی، کیونکہ اس کلام کے تمام اشعار آپ کی جدوجہد اور پاکستان سے آپ کے لازوال عِشق کی علامت ہیں۔
جیسی محبت اور عشق آپ نے پاکستان سے کیا ہے، ویسا عشق پاکستان کی ٧٩ سالہ تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں کر سکا۔
آج اسی عشقِ مملکت اور ملک کی خودداری و خود مختاری کے لیے عَلَم بلند کرنے کی پاداش میں آپ پابندِ سلاسل ہیں۔
ايس موسٰی طُور بُلايا اے..
ايس بُلھے خوب نچایا اے..
ايس عشق نے بلدی کربل وِچ..
دیوانے نوں وی آزمایا اے..
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
کمال بات ہے حکومت راستے خود بند کر رہی کنٹینرز لگا رہی اب کوئی محب وطن شہری اسلام آباد ہائیکورٹ کا رجوع نہیں کر رہا نہ اسکا کاروبار نہ بنیادی انسانی حقوق متاثر ہو رہے !
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
مطالبہ کریں 🚨
اس گھٹیا شخص نے عمران خان کو سزا یافتہ کہہ کر عدالت میں سہیل آفریدی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جو آج منظور ہوئی
پارٹی اور جنرل سیکرٹری سے درخواست ہے کہ اس کی نااہلی کے لئے فوری کارروائی کریں
@salmanAraja
مریم صفدر گلف اسٹریم طیارے میں لندن گئی ہیں ان کے طیارے کی صرف تین دن کی پارکنگ فیس 35 لاکھ روپے ہے جبکہ فیول کا خرچہ 78 لاکھ ہے یعنی سوا کروڑ روپے خرچہ ہے اسی طرح صدر زرداری نجی دورے پر گئے ہیں جبکہ وہ سرکاری جہاز لے کر گئے ہیں اس کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے، محمد مالک
رانا ثناءاللہ: ہمیں رپورٹ ملی ہے کہ تحریک انصاف ستائیس ستمبر کو دہشتگرد لیکر اسلام آباد آ رہی ہے
جنید اکبر خان: اسطرح رپورٹ تو رانا ثناءاللہ کے حوالے سے بھی دیتے تھے کہ یہ ڈرگ سمگلر ہے اور اسکا بہت بڑا نیٹ ورک ہے
جنید اکبر انتہائی نپے تُلے انداز میں فرنٹ فُٹ پر آ کر کھیلتے ہوئے